آئی ٹی سے ریلیکس ہونے کے لیے تو یہاں آتا ہوں.اچھا جائزہ ہے۔
ثابت ہوا کہ آپ بھی آئی ٹی سے زیادہ شاعری والے ہیں
تو شاعر ریلیکس ہونے کس فورم کا رخ کرتے ہیں؟آئی ٹی سے ریلیکس ہونے کے لیے تو یہاں آتا ہوں.
اس کا جواب تو کوئی شاعر ہی دے سکتا ہے.تو شاعر ریلیکس ہونے کس فورم کا رخ کرتے ہیں؟
کردیں ٹیگ راحیل فاروق صاحب کو۔۔ وہ بھی تو شاعر ہیں پوچھیں ان سے پھر وہ یہاں کیا کر رہے ہیں؟اس کا جواب تو کوئی شاعر ہی دے سکتا ہے.
شکریہ ہادیہ بہن.اچھی بات ہے جائزہ لینا۔ سرجی آپ کے سارے تھریڈز دادا جی کی شاعری والے ہی دیکھے ہیں یا پھر سفرنامے۔ اچھے ہوتے ہیں۔
اسی طرح آپ کی لڑیوں میں وہ لڑیاں بھی شامل ہوسکتی ہیں جو دراصل آپ نے نہیں کھولیں بلکہ کسی لڑی میں سے الگ ہونے کی صورت میں آپ کے کھاتے ڈال دی گئیں کہ الگ ہونے پر پہلا تبصرہ آپ کا تھا۔جیسے آپ کی ارسال کردہ لڑیوں کی تعداد 654 ہے۔ اس میں وہ لڑیاں شامل نہیں جو کسی اور لڑی میں ضم ہو گئی ہوں یا "گم" ہو گئی ہوں۔
ویسے ابنِ سعید بھائی کوئی آسان طریقہ بھی بتا سکتے ہیں اگر موجود ہو تو۔
برادرم، اِس سے زیادہ لڑیاں تو میں نے کھول رکھی ہیں!میں نے ساڑھے چھ برس میں چودہ لڑیاں۔۔ اور تین انتظامیہ کی طرف سے ملا کر کل سترہ لڑیاں۔
بھئی واہ! آپ تو چھپے رستم نکلے!برادرم، اِس سے زیادہ لڑیاں تو میں نے کھول رکھی ہیں!
سیدہ شگفتہ سے بھی زیادہ؟
معلوم نہیں۔ لیکن یہ ایک دو برس پرانے اعدادوشمار ہیں شائد۔سیدہ شگفتہ سے بھی زیادہ؟
بہت شکریہ یاز بھائی. حسنِ ظن پر ممنون ہوں.بہت خوب جی۔ بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی۔
یقیناً آپ کی موجودگی اردو محفل کے حالیہ دور کو پر از رونق بنانے میں بہت اہمیت کی حامل رہی ہے۔ محفل کو ایسے ہی قابل، بردبار اور ادب شناس اراکین کی ضرورت ہے۔
اور ہاں جیسے ٹنڈولکر دو سو ٹیسٹ میچ کھیل کر ریٹائر ہو گیا تھا، آپ اسی کے نقشِ قدم پہ چلنے کی سوچیؤ بھی مت۔
مرشد کے پاس رکنیت دینے کا وقت نہیں، معطل کیسے کریں گے. میں ویسے بھی فری لانس آلکسی ہوں.
شکریہ باسم بھائیمبروک تابش بھائی! اسی طرح رنگ بکھیرتے رہیں!
حضور، یہ تو اب آپ کی غلطی ہے کہ اب بتا رہے ہیں.ویسے ایک آدھ کپ چائے کا ہی پلا دیں30 منٹ کی مسافت ہے فقط!