مغل بھائی ملاقات ممکن ہی ممکن ہے۔
بھائی نخرے کی بات کہاںسے آ گئی۔
آپ تشریف لا سکتے ہیںِ؟
گویا آپ ہمیںمغرور شغرور سا سمجھتے ہیں۔بھائی ملو گے تو اور مایوسی ہو گی۔ اب آپ پر ہے۔ میںآنے جانے سے کتراتا ہوںاور کوئی بات نہیںہے۔ کاشف بھی کہہ رہا تھا کہ ملو اور میںنے کہا تھا کہ مغل کو بھی بلا لینا۔ تو اس نے کہا کہ ٹھیک ہے۔ اب آپ کب چاہتے ہیں ملاقات۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ معذرت بھی آپ نے پہلے بھی کہا تھا۔ مگر معاملہ نخرے کا نہینہے۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں ، میں اپنے فرائض سے غافل نہیں ہونا چاہتا ، ملاقات کسی اور دن سہی ۔
بھائی ہم بھی بتا کر جاتے ہیں۔ فرائض سے غفلت کی بات نہیں۔ اپنا کام مکمل کر لیا تو کوئی پابندی نہیںہے۔ افسوس کی بات ہے۔ ویسے غفلت اور ڈنڈی مارنا تو یہ بھی ہے کہ ہم ادارے میںبیٹھ کر ذاتی کام کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی سائٹس وغیرہ جیسے یہ۔ اس کام کے پیسے نہیںملتے کہ اردو ویب پر مصروف رہیں۔ بہت مشکل ہو جائے گی اتنی ایمان داری نہ برتیں۔
جناب ویب سائٹ دیکھنا ، اور بنانا یہ سب میری جاب کا حصہ ہے سو آپ دل پر مت لیں۔
ہاں اگر آپ کو توہین محسوس ہوئی یا برا لگا تو میں معافی چاہتا ہوں۔