دو شعر ۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

متلاشی

محفلین
متلاشی صاحب۔ یاد رکھنے اور ان خوبصورت اشعار کی طرف توجہ دلانے پر شکر گزار ہوں۔

کتنا اچھا ہو اگر آپ والد صاحب کی خطاطی کے نمونے بھی دکھائیں۔ مجھے اچھی خطاطی بھی اچھے شعر جیسی لگتی ہے۔ مصوری سے کہیں بڑھ کر لطیف اور دل کو چھو لینے والی چیز!
کاشف بھائی آپ اس ربط پر جا کر والد صاحب کی خطاطی کے نمونے ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔۔۔
مزید بر آں میں اپنے والد صاحب کی خطاطی پر مبنی فونٹ بنام مہر نستعلیق فونٹ بنا رہا ہوں ۔۔۔ !
اس کے نمونے درج ذیل لنکس پر جا کر دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔!
مہر نستعلیق فونٹ۔۔ تازہ نمونے
مہر نستعلیق فونٹ پروجیکٹ
مہر نستعلیق اپڈیٹ
 
جی اجازت ہے۔ تین مسلسل متحرک حروف میں شاعر کو اختیار ہے کے درمیان والا ساکن کر سکتا ہے۔
میرے بلاگ پر مضامین میں "ہندی بحر کی حقیقت" مضمون پڑھیں۔ یا "رباعی کے دو اوزان" والا مضمون
بہت شکریہ مزمل بھائی!
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
کاشف بھائی آپ اس ربط پر جا کر والد صاحب کی خطاطی کے نمونے ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔۔۔
مزید بر آں میں اپنے والد صاحب کی خطاطی پر مبنی فونٹ بنام مہر نستعلیق فونٹ بنا رہا ہوں ۔۔۔ !
اس کے نمونے درج ذیل لنکس پر جا کر دیکھے جا سکتے ہیں ۔۔۔ !
مہر نستعلیق فونٹ۔۔ تازہ نمونے
مہر نستعلیق فونٹ پروجیکٹ
مہر نستعلیق اپڈیٹ

واہ۔ روح تازہ ہو گئی۔ نہایت شکریہ۔ کمال ہے مجھ جیسا بد خط، بھی اعلیٰ خطاطی کا ایسا دلدادہ ہے۔ کبھی سمجھ نہ سکا کیا وجہ ہے۔ ایک مرتبہ بالکل بچپن میں ٹی وی پر ایک مصری خطاط کا کام دیکھا تھا۔ آج تک وہ لطف ذہن سے زائل نہیں ہوا۔ اپنا یہ حال ہے کہ کبھی اپنا لکھا خود بھی نہیں پڑھ سکتا۔
 
پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں۔۔۔!
 
الف عین

لائبریرین
دوسرا شعر تو واقعی خوب ہے، لیکن پہلے شعر کی تقطیع پر بحث ہو چکی ہے۔ مزمل کی اس اجازت سے خو ًٰ ً ًٰد میں بھی واقف نہیں تھا، اور نصر بھائی بھی یقیناً واقف نہیں ہوں گے۔ بلکہ ان تک میں یہ مؤدبانہ گزارش پہنچا چکا ہوں کہ کسی استاد کو اپنا کلام دکھا لیا کریں۔
 
Top