نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

شمشاد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ بولتے رہنا اور بات کرتے رہنا تو بہت آسان ہے مگر ہمیشہ اچھی بات کہنا آسان نہیں۔ شمشاد بھائی نے یہ مشکل کام آسانی سے کرکے دکھایا ۔ میری طرف سے خراج تحسین قبول کیا جائے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہزار کے لفظ کے ساتھ شمشاد بھائی کا نام متوقع نہیں تھا۔ ہم تو لاکھوں کی توقع کر رہے تھے۔ :)

سو پہلی نظر میں تو سمجھ نہیں آیا۔ پھر غور کیا تو پتہ چلا کہ اپنے اسامہ بھائی نے فرنگیوں کے انداز میں اس لڑی کا عنوان مرتب کیا ہے۔ :p:):p

شمشاد بھائی پیشگی مبارکباد قبول کیجے۔ ڈھیر ساری مبارکباد حدف کی تکمیل پر۔ :D
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ غلط بات ہے بھئی، میں پچھلے ایک مہینے سے شمشاد بھائی کے مراسلوں پر نظر رکھے ہوئے تھی کہ کب 200000 ہوں گے اور کب میں لڑی بناؤں۔ اور ابھی تو 200000 ہوئے بھی نہیں۔ @محمداسامہ سرسری بھائی:cautious::cautious::cautious::cautious:۔۔۔ :)

خیر جو ہونا تھا ہو گیا!!!
بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی :)
congratulationss.gif

1772527jt6wwp5d1w.gif

congratulations-4164.gif
 
آخری تدوین:
یہ غلط بات ہے بھئی، میں پچھلے ایک مہینے سے شمشاد بھائی کے مراسلوں پر نظر رکھے ہوئے تھی کہ کب 200000 ہوں گے اور کب میں لڑی بناؤں۔ اور ابھی تو 2000000 ہوئے بھی نہیں۔ @محمداسامہ سرسری بھائی:cautious::cautious::cautious::cautious:۔۔۔ :)

خیر جو ہونا تھا ہو گیا!!!
بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی :)
congratulationss.gif

1772527jt6wwp5d1w.gif

congratulations-4164.gif
اگر آپ کہیں تو ایڈمین سے کہہ کر پہلا مراسلہ آپ کا کروادوں؟
 
سو پہلی نظر میں تو سمجھ نہیں آیا۔ پھر غور کیا تو پتہ چلا کہ اپنے اسامہ بھائی نے فرنگیوں کے انداز میں اس لڑی کا عنوان مرتب کیا ہے۔
ویسے احمد بھائی! اگر آپ اس طرح کی لڑی کا آغاز کرتے تو عنوان کیا رکھتے؟
 
Top