سید فصیح احمد
لائبریرین
بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔ اللہ کرے ہمیشہ یونہی پھول جھڑتے رہیں (آمین!) ۔۔
میں اسی طرح کا جواب چاہ رہا تھا۔ویسے اب سوچ رہا ہوں کہ "دو لکھے شمشاد بھائی" لکھنا آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا۔
اب عنوان دیکھیے۔ویسے اب سوچ رہا ہوں کہ "دو لکھے شمشاد بھائی" لکھنا آپ کو عجیب لگ رہا ہوگا۔
اب عنوان دیکھیے۔
کل کس نے دیکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟یہ کیا؟ ابھی تو ہزاروں دور ہیں دو لاکھ سے
دیکها میں نے بهی تو یہی کہا تها نا۔۔۔ خیر اب مبارک بادیں مل رہی ہیں تو وصول کیجیےہیں یہ کیا بھئی، ابھی تو بہت دور ہوں۔
صرف ڈیڑھ ہزار ، یہ شمشاد بھائی کے تمام لڑیوں میں ایک آدھ چکر لگانے سے ہی ہوجائیں گے۔یہ کیا؟ ابھی تو ہزاروں دور ہیں دو لاکھ سے
بھئی! آپ کے مراسلوں کی تعداد کا دو لاکھ ہونا محفل کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ، میں نے سوچا یہ آپ کی طرف سے سالگرہ کا گفٹ ہونا چاہیے ، لہٰذا اب شروع ہوجائیے۔ہیں یہ کیا بھئی، ابھی تو بہت دور ہوں۔
یہ ڈیڑھ ہزار مراسلوں کا قرضہ ہے۔مقروض ہوں آپ کی محبتوں کا۔
آپ کے خیال میں یہ کب تک مکمل ہو جائیں گے؟صرف ڈیڑھ ہزار ، یہ شمشاد بھائی کے تمام لڑیوں میں ایک آدھ چکر لگانے سے ہی ہوجائیں گے۔
آپ کے خیال میں یہ کب تک مکمل ہو جائیں گے؟
امید ہے کہ 25 سے 28 جولائی تک یہ تعداد پوری ہو جائے گی ۔۔ممکن ہے کہ سالگرہ کے عرصے میں ہی، جب بھی ہوں، میں تو مکمل ہونے پر ہی مبارک دوں گا۔
اگست سے پہلے پہلے۔آپ کے خیال میں یہ کب تک مکمل ہو جائیں گے؟