عمار ابن ضیا
محفلین
میں نے ایک دو فورمز پر یہ کھیل دیکھا ہے۔۔۔ نام ہے دو لفظوں کا کھیل۔۔۔ کھیل یوں ہے کہ میں دو لفظ لکھوں گا۔۔۔ ان میں سے آخری لفظ کو لے کر آپ نے ایک اور لفظ لکھنا ہے ایسا کہ کچھ معنی نکل آئیں۔۔۔ مثلا میں نے لکھا:
کون تھا؟
تھا نہیں
نہیں تو؟
تو کیا؟
کیا ہوا؟
سمجھ آئی؟؟؟ چلیں شروع۔۔۔۔!!! دو الفاظ ہیں:
خبر نہیں
کون تھا؟
تھا نہیں
نہیں تو؟
تو کیا؟
کیا ہوا؟
سمجھ آئی؟؟؟ چلیں شروع۔۔۔۔!!! دو الفاظ ہیں:
خبر نہیں