دو لین کارڈ ز کے درمیان نیٹ ورکنگ مگر ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم!
محترم دوستو! کیا حال ہیں آپ کے امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
ہمارے آفس میں وطین لگا ہوا ہے لیکن وہ نجلی بلڈنگ میں موجود نیٹ کیفے سے آ رہا ہے
اس سے ہمارا ایک کمپیوٹر تو کنکیٹ رہتا ہی ہے مگر دوسرے کمپیوٹر سے نہیں
مجھے مشکل یہ ہے کہ یا تو مجھے نیٹ ورکینگ ختم کر کے وطین کے لئے آ ٹو پر لگا نا پڑتا ہے
اور پھر جب ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہوتا ہے پھر لین کی سیٹنگ کرنی پڑتی ہے

میں نے اپنے پی سی میں ایک اور لین کارڈ لگا یا ہے یعنی اب دو ہو گئے ہیں میرے پی سی میں
اب میں کیسے آئی پی ایڈریس کی سیٹنگ کروں یہ پوچھنا مقصود ہے شکریہ
 

ہمسفر

محفلین
یعنی میرے کمپیوٹر میں بھی نیٹ رہے اور اآفس کے دوسرے پی سی میں‌نیٹ بھی آئے اور شیئرنگ بھی
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
اگر ونڈو ایکس پی ہے تویہ کام کافی مشکل ہے کیوں‌کر زیادہ تر سافٹ ویر ایکس پی پر تب کام نہیں‌کرتے جب انترنل اور ایکسٹرنل دونوں کنکشن لین کارڈ پر ہوں‌۔ اگر آپ نیٹ ورکنگ کر بھی لیں‌تو آپ کے دونوں پی سی آپس مین شٰیر ہوں گے ۔ نیٹ دونوں‌پر چلے گا ۔ مگر دوسرا پی سی کیفے میں شئیر نہیں ہو سکے گا کیون‌کہ اس کیلیے روٹنگ کرانی پڑے گی ۔
اگر آپ ونڈو ایکس پی یوز کر ہے ہیں تو یوزر گیٹ نامی سافٹ ویر آپ کا مسٰلہ حل کر دے گا ۔ اللہ حافظ
 

ہمسفر

محفلین
بہت بہت شکریہ اظفر بھائی میں اس کو چیک کر کے آپ کو بتاتا ہوں
بہت پریشان تھا آپ کے تعاون کا شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
اس کے علاوہ بھی حل ہے نیٹ کیفے سے آنے والی کیبل کو ہب میں لگاو اور اس کے زریعے سارے پی سی نیٹ سے بھی کنیکت ہو جاٰئیں گے
 

چاند بابو

محفلین
لیجئے اس میں کیسی دونمبری اظفر بھائی جب نیٹ لیا ہے تو استعمال تو ہو گا ہی نہ اور انہوں نے تو ڈیٹا کے حساب سے ہی پے کرنا ہے نہ کہ کمپیوٹرز کے حساب سے۔
 

اظفر

محفلین
ھاھاا
جناب میں کراچی میں ہوں آجکل ۔ یہاں‌کیبل نیٹ زیادہ لوگ یوز کرتے ہیں ۔ اس میں ڈیٹا لمٹ نہیں ہے مطلب بینڈ وڈتھ ان لمٹڈ ہے ۔ یہاں میک ایڈریس بدل کر لوگ ایک کنکشن پر چار چار پی سی چلا لیتے ہیں
 

ہمسفر

محفلین
اظفر بھائی مجھے اس سوفٹ وئیر کی سمجھ نہیں‌آ رہی آپ مجھے ایکس پی ونڈوز کا طریقہ بتائیں
میرے یاک لین کارڈز جس میں کیبل آ رہی ہے نیٹ چل رہا ہے دوسرے کمپیوٹر پر ڈیٹا شیئرنگ ہو رہی ہے مگر نیٹ نہیں چل رہا اس کا کوئی حل بتائیں
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
پیارے بھائی ۔ معذرت کیساتھ ، میں کافی دن یہ میسج نہیں دیکھ سکا ۔ آپ نے یوزر گیٹ انسٹال کر لیا ہے تو بتاءیں میں آپ کو اس کی اہم چیزوں کا بتا دیتا ہون‌۔ یہ کافی آسان سافٹ ویر ہے
 
Top