نیرنگ خیال
لائبریرین
وہ تو آپ نے زمانے کو دکھانے کے لیے دو نام رکھ دیے کہ وقت پڑنے پر گونگلوؤں سے مٹی جھاڑی جا سکے۔۔۔۔آپ اپنے مطلب کی باتیں یاد رکھتے ہیں ورنہ ہمارے اُستاد رئیس خان اور اعجاز حُسین حضروی کی غزل گائیکی کے قصیدے نہ بھولتے

آپ کی طرف کا ہی اعجاز ہےاتنی دقیق رموز۔۔۔۔۔
حوصلہ افزائی کے لیے تہ دل سےشکرگزار ہوں زبیر بھائیمختصراور لاجواب
تحسین کے لیے شکرگزار ہوں عینی مروت ۔۔بے حدمختصر یا مختصر ترین نظمیں؟ بہت عمدہ جناب!
بالکل بھی نہیں۔۔۔ ہمارے والے اعجاز سادہ ہوا کرتے ہیں۔ آپ کو وہ کالے پانیوں والی بات تو یاد ہی ہوگی۔۔۔۔ مشکل اردو کالا پانی۔۔۔آپ کی طرف کا ہی اعجاز ہے
یاد نئیں آرابالکل بھی نہیں۔۔۔ ہمارے والے اعجاز سادہ ہوا کرتے ہیں۔ آپ کو وہ کالے پانیوں والی بات تو یاد ہی ہوگی۔۔۔۔ مشکل اردو کالا پانی۔۔۔
آرا کس کو یاد آتا ہے۔ آرا تو یاد آتی ہے۔یاد نئیں آرا
وجہِ غزل کے بارے ہی کہا گیا تھا شائدوجہِ غزل کو مشقت پہ لگانا جائز ہے یا نہیں؟
علمائے جمالیات سے ایک سوال
جی بالکل۔۔وجہِ غزل کے بارے ہی کہا گیا تھا شائد
اس غیرتِ ناہید کی ہر تان ہے دیپک
شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو