محمد شمیل قریشی
محفلین
بدتمیز نے کہا:محمد شمیل قریشی نے کہا:
بی ٹی بھائي : یہ بتائے کہ آپ کو پہلے سے اس محفل کا عمل تھا یا رانا آپ کو یہاں لائے تھے ؟
سوری شمیل یہ والا میسج پڑھا اور پھر نہانے گھس گیا یاد ہی نہیں رہا۔
صیح سے یاد نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ میں اردو ویب سے خود ہی یہاں پہنچ گیا۔ ہاں اب کل کو میری کمزور یادداشت کے باعث دعویٰ کر دے کہ وہ مجھے یہاں لایا تھا تو اور بات ہے۔
تم مجھے بھای کہتے ہو یہ ایکسٹرا پیار کی وجہ سے ہے یا مجھے بہت بڑا سمجھتے ہو؟ ذرا بتانا تو میری عمر کے بارے کیا اندازہ ہے تمہارا؟
بی ٹی بھائي : میں اور قیصرانی یہاں پر سب کو بھائی اور سسٹر کہتے ہیں ، عزت دینے کے لیے ۔ قیصرانی بھائي مجھے بھیا بلاتے ہیں ۔