دو ٹن مٹی کا بوچھ (مائیکل جیکسن پر جاوید چوہدری کا کالم)
طالوت محفلین جولائی 5، 2009 #2 اگر سچ ہے تو بےچارہ اصل میں احساس کمتری کا شکار تھا اور ساری عمر رہا ! وسلام
آبی ٹوکول محفلین جولائی 6، 2009 #10 موت کُل جہان کہ تمام مذاہب کا متفق علیہ عقیدہ کہ جس سے کوئی ذی روح بھاگ نہیں سکتا اور نہ ہی اپنی مرضی سے مقرر کرسکتا ہے ۔ ۔ ۔
موت کُل جہان کہ تمام مذاہب کا متفق علیہ عقیدہ کہ جس سے کوئی ذی روح بھاگ نہیں سکتا اور نہ ہی اپنی مرضی سے مقرر کرسکتا ہے ۔ ۔ ۔
انیس فاروقی محفلین جولائی 6، 2009 #11 دنیاوی جنت میں رہنے کے خواب اس سے پہلے بھی متعدد لوگ دیکھ چکے ہیں لیکن رضائے الٰہی کے سامنے سب بے بس ہوتے ہیں، یہی اصل سبق ہے اس کہانی کا جو کہ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ وقت کی اسٹاپ واچ کے بٹن پر ہمارا نہیںکسی اور کا ہاتھ ہے۔
دنیاوی جنت میں رہنے کے خواب اس سے پہلے بھی متعدد لوگ دیکھ چکے ہیں لیکن رضائے الٰہی کے سامنے سب بے بس ہوتے ہیں، یہی اصل سبق ہے اس کہانی کا جو کہ ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ وقت کی اسٹاپ واچ کے بٹن پر ہمارا نہیںکسی اور کا ہاتھ ہے۔
باذوق محفلین جولائی 8، 2009 #15 اس میں شک نہیں کہ چودھری صاحب لفظوں کے کھلاڑی ہیں۔ کئی بار کی طرح اس دفعہ بھی عمدہ لکھا ہے۔