دو پیمانے - تنویر قیصر شاہد

نبیل

تکنیکی معاون
حوالہ: دو پیمانے، تنویر قیصر شاہد، ڈیلی ایکسپریس، 20 ستمبر 2008

1100486811-2.gif
 

ایم اے راجا

محفلین
ایک واقع پاکستان میں صوبہ سندھ کے ایک چھوٹے شہر کنری میں کچھ دن پہلے پیش آیا کہ کچھ لوگوں نے حضور پر نور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی ایک سڑک پر رات میں لکھ دیا جس پر سے کئی گاڑیاں رات کو گذر گئیں ہوں گی اور کئی لوگ بھی شاید بے دھیانی میں گذر گئے ہوں، صبح لوگوں نے دیکھا تو ہنگامہ کھڑا ہو گیا، نبیل صاحب آپ اس حرکت کو کیا کہیں گے؟
ڈنمارک کی اخباروں میں چھپنے والے پوسٹرز کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟
کیا کبھی کسی مسلم ملک کی اخبار میں پوپ کے کارٹون، یا کسی دوسری مذہبی شخصیت کے کارٹون چھپے ہیں؟
اگر ایسا ہے تو پھر براہِ مہربانی ثبوت دیں تا کہ میرے علم میں اضافہ ہو سکے۔ شکریہ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرا مقصد صرف ایک تحریر شئیر کرنا تھا۔ میں کسی کے بے مقصد سوالوں کا جواب دینے کا پابند نہیں ہوں۔
 

ایم اے راجا

محفلین
اگر میرے سوال آپکو بے مقصد لگے تو معذرت خواہ ہوں نبیل بھائی، آپ کا شکریہ، اور میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو میرے سوالات برے لگے اور آپ کو ذہنی کوفت اٹھانا پڑی۔
 

امکانات

محفلین
گفتار کے غازیوں اور کردار کے غازیوں میں یہ ہی فرق ہوتا جن لوگوں نے کچھ کرنا ہوتا ہے وہ کبھی اعلان نہیں کرتے حماس لڑتی ہے چائے غلیل سے لڑنا پڑے رہا ایران اور صدام یہ دونوں علالم اسلام میں نمبر دو قیادت بننے کی کوشش کرتے رہے ہیں عالم اسلام کی قیادت سعودی عرب سےپاس ہے یہ اس سے مقدس مقامات کی وجہ سے کوئی چھین نہیں سکتا یہ قیادت نہ ایران کو پسند تھی اور نہ صدام کو اس قیادت کا حریف ایران نظر ایا تو صدام نےایران پر چڑھائی کردی دراصل ان دونوں ملکوں کو سعودی عرب کی قیادت پسند نہ تھی اس لیےانہوں نے امریکہ کولکار اور اسرائلی کو دھمکا کر عالم اسلام کی توجہ حاحل کرنے کو کوشش کی مگر بے سود سعودی عرب سے یہ اعزار کوئی نہ چھین سکا نہ صدام کی سعودیہ کو دھمکیان اور نہ ایران کے سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرے یہ دونون ملک بد قسمتی سے عالم اسلام کی دوسرے نمبر کی قیادت بھی حاصل نہ کر سکے یہ اعزاز ہمیشہ ہاکستان کو حاصل رہا اایران کی اسرائیل کو دھمکیوں کا حال یہ یہ مخالفت ایران سے فلسطینوں کو ددبندوق کی گولیاں بھی دلا نہں سکی اوریہ صدام کی امریکہ مخالفت طالبان کے کچھ کام اسکی پاکستان کے مذہبی رہنماوں کی انڈیا کو تباہ کرنے کی دہمکیان بھی ہیرو ازم کے سوا کچھ نہیں
 
Top