دو چار سکے

قمر

محفلین
نہ ملا کرو ہم سے غزالوں کی طرع
ہم نے چاہا ہے تمھیں چاہنے والوں کی طرع
وہ ملا ہے مجھے مری محنتوں کا صلہ
دو چار سکے ہیں مرے ہاتھ میں چھالوں کی طرع
 

چاند بابو

محفلین
ارے اتنے دن بلکہ سال گزر گئے اس دھاگے پر کسی کو پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ چلئے میں ہی پوسٹ لگا دیتا ہوں لیکن شائد آپ نے درست ہی کیا ہے صرف ایک قطعہ لکھنے کے لئے نیا دھاگہ تو نہیں کھولنا چاہئے نہ۔
اگر فورم ماڈریٹرز میں سے کوئی صاحب یہ پوسٹ دیکھے تو اس پوسٹ کو شاعری والے حصے میں کہیں بھی منتقل کر دیں۔
 
Top