عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیااشکریہ!! بہنا!
میں یہ سمجھا دو سے آپ کا پیٹ نہیں بھرا ۔۔۔
گندے بچے نہیں بنتے ہوتے۔۔اچھا!
بھیااشکریہ!! بہنا!
میں یہ سمجھا دو سے آپ کا پیٹ نہیں بھرا ۔۔۔
نہیں تو، ایسی تو کوئی بات نہیں۔ آپ نے مذاق کا جواب مذاق سے دیا۔ اسمیں سوری کرنے کی کیا ضرورت ُ پڑ گئی؟محمدعمرفاروق بھیا
سوری میں نے آپ سے بدتمیزی تو نہیں کی ناں؟
ایسے ہی مجھے لگا تھا بھیانہیں تو، ایسی تو کوئی بات نہیں۔ آپ نے مذاق کا جواب مذاق سے دیا۔ اسمیں سوری کرنے کی کیا ضرورت ُ پڑ گئی؟
زور سے تو نہیں لگا؟ایسے ہی مجھے لگا تھا بھیا
مجھے کیا پتا؟زور سے تو نہیں لگا؟
وہ جو میں نے لکھی تھی۔۔۔بہت اچھی کہانی ہے انیس بھائی
سویا ہوا محل کہانی پڑی ہے آپ نے؟
اگر وہ مل سکے تو وہ بھی شئیر کریں ۔مجھے بہت پسند ہے وہ
جی نہیں جناب وہ کوئی فنی سٹوری تھوڑی تھیوہ جو میں نے لکھی تھی۔۔۔
جی نہیں جناب وہ کوئی فنی سٹوری تھوڑی تھی
اچھا ان سے پہلے جن کا پوسٹ مارٹم کیا تھا فنی تھیں کیا
اچھا اچھا سبق آموز تھی۔۔۔ یعنی اس کا پوسٹ مارٹم نہیں ہو سکتا۔۔ ورنہ ادب کے ٹھیکےدار آجائیں گے۔۔۔
اس وقت تک ادب پر کسی کی اجارہ داری نہیں تھی۔۔۔اچھا ان سے پہلے جن کا ہوسٹ مارٹم کیا تھا فنی تھیں کیا