شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔
جی ہاں یہی وجہ تھی۔۔۔۔! شکریہ۔۔۔۔!شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔
شاید آپ مزمل کو فعولن کے وزن پر پڑھ رہے ہیں، یہ لفظ ز اور میمِ ثانی کی تشدید کے ساتھ ہے یعنی مز+زم+مل۔
مبارک ہو مزمل بھائی یہ دو ہزاری منصب
مبارک ہو بیٹا بسمل یہ نیا منصب۔
بہت شکریہ محترم استاد۔ آپ کا "بیٹا" کہنا بہت اچھا لگا۔
ایویںتسی کیوں مسکرادے او ماما؟