عسکری
معطل
اووو اچھا ہے بھی پھر تو ہم خوش ہوئے امید ہے جلد آئی ہٹا کر جی لگ جائےٹوکن نہیں آئی کیو
اووو اچھا ہے بھی پھر تو ہم خوش ہوئے امید ہے جلد آئی ہٹا کر جی لگ جائےٹوکن نہیں آئی کیو
امان نی سر میں مالش کیا کرو نیاتنا جلدی پوسٹس ؟ ہم کیا روٹی نہیں کھاتے یا ہمارے ٹوکن شارٹ ہیں ؟
میں بچہ نہیں جس کی مالش کی جائےامان نی سر میں مالش کیا کرو نی
تیل بالکل خلاص ہے نی
سارا سوکھا پڑیلا ہے نی
میرا بھی یہی کہنا ہےبہت خوب!
یہ تو کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ محفل فورم نے ہماری فیس بک چھڑادی ہے۔
شکریہ بہنابہت بہت مبارک ہو سید شہزاد ناصر بھائی دو ہزار کا منصب بہت جلدی حاصل کرلیا ماشاءاللہ
صرف 13 دن میں ایک ہزار مفید اور معلوماتی مراسلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ واہ واہ ہو شہزاد بھائی
آئی ہٹا کر جی ایچ نہ لگا دیںاووو اچھا ہے بھی پھر تو ہم خوش ہوئے امید ہے جلد آئی ہٹا کر جی لگ جائے
یعنی کہ سارا دن ہماری بھابھی کی سوکن کے ساتھ وقت گزارتے ہیںشکریہ بہنا
سارا دن کمپیوٹر پر جو بیٹھا رہتا ہوں نا
اور آج کل کام بھی کوئی خاص نہیں
اس میں میرا کیا کمال
شکریہ بیٹامبارکباد
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گیمیں بچہ نہیں جس کی مالش کی جائے
ششششش آہستہ بولو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیںیعنی کہ سارا دن ہماری بھابھی کی سوکن کے ساتھ وقت گزارتے ہیں
بھابھی کو شکایت لگانا پڑے گی
توبہ توبہ بڑی برکت ہے آپ کی زبان میں ابھی آپ کی بھابھی کا میسیج آیا پوچھا کیا کر رہے ہیں میں نے کیا کچھ نہیں آپ کی یاد میں ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہوںیعنی کہ سارا دن ہماری بھابھی کی سوکن کے ساتھ وقت گزارتے ہیں
بھابھی کو شکایت لگانا پڑے گی
اب تو دیواروں کھڑکیوں دروازوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ہی نے سن لیاششششش آہستہ بولو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
توبہ توبہ بڑی برکت ہے آپ کی زبان میں ابھی آپ کی بھابھی کا میسیج آیا پوچھا کیا کر رہے ہیں میں نے کیا کچھ نہیں آپ کی یاد میں ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہوں
ارے میری گڑیا آئی ہےڈھیروں مبارک بابا جانی
ارے میری گڑیا آئی ہے
میر خوشی ڈبل ہو گئی
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہوشہزاد بھائی بھابھی کو بھی محفل کا رکن بنادیں
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اسکا آسماں کیوں ہو