دُنیا کے دس بدترین سیاستدانوں میں الطاف حسین تیسرے نمبر پر

زرقا مفتی

محفلین
http://www.toptensworld.com/2013/07/19/top-10-worst-politicians-in-the-world-of-2013/

3. Altaf Hussain
Altaf Hussain is a British Pakistani politician who founded and leads a political party known as Muttahida Quami Movement (MQM). Altaf Hussain and his party have set up a record of using violence to gain power. He has long been accused of having an illegal armed wing involved in Karachi’s criminal activities of drugs, extortion, and land theft. Hussain currently faces allegations of murder of his party leader Dr Imran Farooq, money laundering and hate speech; the case is under investigation by the Scotland Yard. BBC News has called Hussain ‘Pakistans most divisive politician’.
 

یوسف-2

محفلین
پہلے نمبر کے حقدارکو ”تیسرا نمبر“ دینا، کروڑوں مہاجروں کے قائد کے خلاف ”عالمی سازش“ ہے۔ یہ تو سراسر ”دھاندلی“ ہے۔ اس سروے یا ریفرنڈم کو کالعدم قرار دے کر رابطہ کمیٹی کی زیر نگرانی دوبارہ ”رائے شماری“ کروائی جائے تاکہ بھائی پہلے نمبر پر آسکے۔ :)
 
بھائی سے اس دوڑ میں آگے اٹلی کے رنگیلا شاہ برلسکونی اور فرانس کے حالیہ صدر فرنکویس ہولینڈ ہیں۔۔ برلسکونی پر جو الزام لگایا گیا ہے اُس سے بڑے بڑے کارنامے ہمارے حالیہ حکمرانوں نے بھی انجام دیے ہوئے ہیں ۔۔۔ ہولینڈ پر فرانس میں بیروزگاری بڑھانے اور سرمائے کو ملک سے اُڑوانے کے الزامات ہیں یہ کارنامے بھی حالیہ حکمرانوں کے کریڈٹ پر ہیں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
برلسکونی اور فرنکویس ہمارے حکمرانوں کے آگے بھلا کیا بیچتے ہیں اور پھر ہمارے حکمران "بھائی" کے آگے بھلا کیا بیچتے ہیں۔
 
Top