بہت شکریہ جناببہت شکریہ یہ غزل پوسٹ کرنے کا -
یہ گانا اصل میں میر تقی میر کی غزل ھے - جسے خیّام نے اتنے اچھے طریقے سے کمپوز کیا کہ کسی کو گمان بھی نہیں ہوتا کہ یہ میر کی غزل ھے - اس غزل کا پہلا شعر ہے -
فقیرانہ آئے صدا کر چلے
میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
اس غزل کے شاعر تو میر تقی میر ھیں ویسے فلم کے دوسرے شاعر بشیر نواز بھی ھیں
سخنور جی یہ کام آپ کے لئے چھوڑا تھا آپ نے پھر میرے ذمے لگا دیا
دیکھ لیں یہ کام میں نے چھوڑا تھا جان بوجھ کے آپ نے کر دیا ناں غزل پوسٹ کرتے کرتے رہ گئی تھی میں، اور یقین جانیں مجھے 100 فی صد یقین تھا آپ پوری غزل لکھیں گے، اور پلیزززززززز میرے اس یقین کو میرا کوئی دعوی مت سمجھیئے گا بلکہ یہ آپ کی تعریف ھے