شکریہ!bht khub ummda ilfaz ka chu
nao ....hasasiyat sy harpur...puri ghazal he bht zabardast hai...mazed ka intezar rahe ga
بہت شکریہ بھیا!کسی ایک شعر کو پسند نہیں کر سکتا کہ پوری غزل ہی لاجواب ہے
داد قبول کیجیے عینی۔
شکریہ بھیا!بہت خوب۔قرۃالعین اعوان بہن۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے۔
شکریہ بھیا یہ تو بہت پرانا شوق تھا اب کچھ نیا ذہن میں آیا تو آپ کے مشورے پر عمل کروں گی۔۔اچھی کوشش ہے۔۔۔ تھوڑی محنت کرو اور اسے وزن میں لاؤ۔۔۔
آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی اچھی غزل کو گنگناتے ہوئے لکھو تو اسی غزل کے آہنگ میں تمھارے مصرعے بھی موزوں ہوتے جائیں گے۔
مثلاً پہلا شعر یوں ہو سکتا ہے:
میں یوں تو سب سے بہت مسکرا کے ملتی ہوںدکھوں سے دوستی میری بہت پرانی ہے
شکریہ بھیا!غزل ہے۔ ڈھیر ساری داد قبول کیجیے۔
بہت شکریہ!بہت خُوب عینی
بہت خوب بہت خوبیہ بادل جو بارش کا اعلان کر رہا ہے
اسے کہو آنسوؤں میں ابھی بہت روانی ہے