تعبیر
محفلین
زیادہ تر تو یہاں شام اور رات میں دھند ہوتی ہے لیکن دو دن پہلے صبح بلائینڈز کھولتے ہیں جو خوشگوار حیرت ہوئی وہ یہ کہ دھند نے ہر چیز کو اپنے لپیٹے میں لے رکھا تھا۔سو لانگ واک اور تصویریں بنانے کا پروگرام بنایا ۔یہ تصاویر صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس بجے کے درمیاں تک کی ہیں۔ ویسے بہت زبردست اور یادگار تجربہ تھا بہت کچھ نیا دیکھا اور دریافت کیا