دھند

ماوراء

محفلین
میرے پاس بھی دھند کی 2007 کی سویڈن جاتے ہوئے کی تصاویر پڑی ہوئی تھیں۔
sweden016.jpg

یہ پل اس وقت زیرِ تعمیر تھا۔
sweden043.jpg
 
تعبیر

محفلین
میرا نام بھی اس لسٹ میں شامل کر لیں ملائکہ :) کہ مجھے بھی دھند بہت بہت بہت پسند ہے

میں بھی اپنی دھند والی کلیکشن کبھی شیئر کرونگی
 
زیک

مسافر
دھند مجھے بھی پسند ہے جب گھر کے اندر بیٹھا دھند کا نظارہ کر رہا ہوں۔ جب پہاڑوں میں گاڑی چلا رہا ہوں تو بالکل بھی نہیں۔

ایک بار ہم بلیو رج پارک‌وے پر پہاڑوں سے نیچے وادیوں کے نظارے کرتے جا رہے تھے کہ اچانک اتنی دھند ہو گئ کہ گاڑی کا بونٹ‌ بھی پورا نظر نہ آتا تھا۔ کچھ دیر گاڑی روکی۔ پھر نقشے سے دیکھا کہ کس طرح پارک‌وے سے اترا جائے۔ دس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلاتے آخرکار وادی میں ہو لئے۔

کچھ سال پہلے کولوراڈو گیا تھا تو پائکس پیک جو چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر ہے جانے کا ارادہ کیا۔ موسم کچھ بارش ہو رہی تھی۔ میں نے پرواہ نہ کی اور چوٹی تک ڈرائیو کر کے چلا گیا۔ وہاں موسم کچھ مزید خراب ہو گیا۔ نیچے آتے ہوئے دھند کافی بڑھ چکی تھی اور چوٹی کے قریب سڑک کا یہ حال تھا کہ کچی تھی اور کچھ پتہ نہیں چلتا تھا کہ موڑ کدھر ہے اور کھائ کدھر۔
 
ملائکہ

محفلین
یہاں پر ہوتی ہے:
66753399.JykL0Nqw.82Bridgeinthefog.jpg

66753400.u7IAX8Ap.83Boatsinthefog.jpg

یہ تصاویر جولائی 2006 کی ہیں۔
اصل میں سردیوں کی دھند انتہائی ٹھنڈی اور خوفناک ہوتی ہے۔ جبکہ گرمیوں کی دھند کا اپنا مزاح ہے!

آپ تو خوش نصیب ہیں گرمیوں میں بھی دھند ہوتی ہے یہاں تو سردیوں میں بھی بڑی مشکل ہے ہوتی ہے:)

میرے پاس بھی دھند کی 2007 کی سویڈن جاتے ہوئے کی تصاویر پڑی ہوئی تھیں۔
sweden016.jpg

یہ پل اس وقت زیرِ تعمیر تھا۔
sweden043.jpg
شکریہ ماوراء آپکا یہ تصاویر پوسٹ کرنے کا
اچھی تصاویر ہیں محترمہ ملائکہ صاحبہ ۔
:)
میرا نام بھی اس لسٹ میں شامل کر لیں ملائکہ :) کہ مجھے بھی دھند بہت بہت بہت پسند ہے

میں بھی اپنی دھند والی کلیکشن کبھی شیئر کرونگی
کبھی نہیں ابھی ہی کردیں :biggrin:
دھند مجھے بھی پسند ہے جب گھر کے اندر بیٹھا دھند کا نظارہ کر رہا ہوں۔ جب پہاڑوں میں گاڑی چلا رہا ہوں تو بالکل بھی نہیں۔

ایک بار ہم بلیو رج پارک‌وے پر پہاڑوں سے نیچے وادیوں کے نظارے کرتے جا رہے تھے کہ اچانک اتنی دھند ہو گئ کہ گاڑی کا بونٹ‌ بھی پورا نظر نہ آتا تھا۔ کچھ دیر گاڑی روکی۔ پھر نقشے سے دیکھا کہ کس طرح پارک‌وے سے اترا جائے۔ دس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلاتے آخرکار وادی میں ہو لئے۔

کچھ سال پہلے کولوراڈو گیا تھا تو پائکس پیک جو چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر ہے جانے کا ارادہ کیا۔ موسم کچھ بارش ہو رہی تھی۔ میں نے پرواہ نہ کی اور چوٹی تک ڈرائیو کر کے چلا گیا۔ وہاں موسم کچھ مزید خراب ہو گیا۔ نیچے آتے ہوئے دھند کافی بڑھ چکی تھی اور چوٹی کے قریب سڑک کا یہ حال تھا کہ کچی تھی اور کچھ پتہ نہیں چلتا تھا کہ موڑ کدھر ہے اور کھائ کدھر۔

سر آپ تو بڑے ہمت والے نکلے ورنہ میں تو ایسے ٹائم پر وہیں بیٹھ جاؤں کہ یہ نا ہو کسی کھائی میں گری پڑی ہوں:tongue:
 
arifkarim

معطل
کون سے رستے سے؟ سچی۔۔۔مجھے تو راستے کا کچھ پتہ نہیں۔ گاڑی چلانے والا جس رستے سے بھی لے جائے۔:grin:
آپ کیا اوسلو سے گزر کر سویڈن جاتے ہیں؟

ہی ہی ہی، سیاسی جواب۔
جی ہاں درامن کے بعد اوسلو آتاہے اور وہیں سے گزر کر جانا پڑتا ہے!
 
Top