لتا دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو۔ لتا منگیشکر

فرخ منظور

لائبریرین
دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو۔ لتا منگیشکر
موسیقی: جگجیت سنگھ
البم: سجدہ
شاعر: نذیر باقری


 
اوہو یہ کہاں سے کھوج نکالا آُ نے۔

ایک زمانہ تھا جب یہ نغمہ، میرا کچھ سامان اور تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں۔۔۔ بہت رغبت سے سنتا تھا۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
اوہو یہ کہاں سے کھوج نکالا آُ نے۔

ایک زمانہ تھا جب یہ نغمہ، میرا کچھ سامان اور تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں۔۔۔ بہت رغبت سے سنتا تھا۔

بس ایسے ہی ذہن میں یہ گانا آیا اور سننے کو دل کیا سو یو ٹیوب زندہ باد ۔ :)
 

علی ذاکر

محفلین
بہت کلاسیکل موسیقی ہے ایک یہ اور ایک یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بیت سنے ہیں!
ماسلام
 

علی ذاکر

محفلین
شکریہ کس بات کا سخنور صاحب اچھی پسند آُ بھی رکھتے ہیں‌اور میں بھی اس لحاظ سے تو شکریہ آُپ کا بھی بنتا ہے!
ماسلام
 
Top