دھول چہرے پر جمی تھی دل مگر میلا نہ تھا ۔ پنکج ادھاس، کلام: کفیل

فرخ منظور

لائبریرین
دھول چہرے پر جمی تھی دل مگر میلا نہ تھا
آدمی ا چھا تھا لیکن ہم نے پہچانا نہ تھا
داد دوں ہمت پہ اُس کی یا اُسے پتھر کہو ں
وہ محبت میں کبھی میری طرح رویا نہ تھا
کلام: کفیل
گلوکار: پنکج ادھاس
 
Top