[align=left:f36e62e5bb][eng:f36e62e5bb]P dahrīya (for A. , fr. dahrī, q.v.), s.m. One who maintains the eternity of matter, a materialist, an atheist.[/eng:f36e62e5bb][/align:f36e62e5bb]
[align=left:f36e62e5bb][eng:f36e62e5bb]A. dahr-iyā (from ) s. m. An atheist.[/eng:f36e62e5bb][/align:f36e62e5bb]
رضوان نے کہا:آج صبح ایک پڑھے لکھے صاحب سے ناشتے کی میز پر میں نے پوچھا کہ یہ کمیونسٹ کیا ہوتا ہے؟ انہوں نے چھوٹتے ہی جواب دیا کہ “ دہریہ “ یہ تو حال ہے عام لوگوں کے ذہنوں کا
تلمیذ نے کہا:تصدیق اور وضاحت کیلئے شکریہ ، علوی صاحب ۔