دہشت‌گرد اسامہ بن لادن کا پیغام 2004ء

Muhammad Naeem

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
الشیخ اسامہ بن لادن ( اللہ ان کی حفاظت فرمائے) کا یہ پیغام سنہ2004 میں امریکی صدارتی انتخابات کے موقع پر جاری ہوا۔
الشیخ اسامہ بن لادن نے امریکیوں کو یہ دعوت دی کہ وہ اپنی حکومت کو خارجہ پالیسی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کریں۔امریکی حکومت کی بد قسمتی کہ اس نے شیخ کے اس پیغام کو ہوا میں اڑا دیا۔ اور مزید امریکی عوام نے بش کو دوسری مدت کیلیئے صدر منتخب کرکے اپنی بدبختی پر مہر لگادی۔ اور اپنی مسلم کش پالیسیوں کو جاری رکھنے کی سند جواز دے دی۔
آپ بھی الشیخ اسامہ بن لادن کا یہ پیغام پڑھیئے اور مجاہدین کا موقف جاننے کی کوشش کیجیئے۔
2xvvTz892008-03.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
مظلوم اور نہتے شہریوں کو مارنے والے کو شیخ‌کہنا اور رحمۃ‌اللہ علیہ کا لقب دینا میرے نزدیک زیادہ بڑا ظلم ہے۔ میرا خیال ہے کہ اس طرح کی پوسٹس جو اتنے با محاورہ اردو ترجمے اور برمحل اردو اشعار سے مزین ہوں، کو ترجمہ کہنے سے بہتر ہے کہ اس کے اصل مصنف کا نام لکھ دیا جائے
 
یہ ایک المیہ ہے کہ بہت سے لوگ ذاتی فلسفوں سے دو چار خود ساختہ لیڈروں (اماموں)‌ کے پیچھے چل پڑتے ہیں۔ ملک و قوم کے آزادانہ طور پر منتخب کئے ہوئے لیڈروں کو نظر انداز کرنا اور خودساختہ اماموں (لیڈروں) کی تقلید کرنا ایک ایسی خوش فہمی ہے جو خدا کسی کو نہ دے۔
 
Top