فیصل عظیم فیصل
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میرے لیئے ایک وجہ کافی تھی آپ کے تھریڈ کو اور آپ کے پیغامات کو اگنور کرنے کی اور وہ وجہ میری آپ کی حکومتی پالیسیوں اور امریکی حکومت کا مسلمانوں بالعموم اقوام متحدہ بالخصوص انسانی حقوق کمیٹی سے بائیکاٹ ہے جو عامۃ الناس کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ امریکہ بہادر کو انسانی حقوق سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اور جہاں اسکی اسرائیل نوازی کو زک پہنچے گی امریکہ وہ فورم بھی چھوڑ دے گا۔ البتہ آپ کے کچھ بیانات اپنے اندر اتنا پوٹینشل لیئے ہوتے ہیں کہ بات کا رخ کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں۔ آئیے یکے بعد دیگرے ان کا جائزہ لیتے ہیں۔ کیونکہ یہ بات کھلے فورم میں ہو رہی ہوتی ہے تو ہر پوسٹ کا مقصد یقینا ایسی ہر رائے کو سمجھنا ہوتا ہے جو نہ صرف اس پوسٹ پر پیش کردہ مواد سے کسی بھی طرح اختلاف کرتی ہو بلکہ اگر اس کی دلیل مضبوط ہو تو ہم اپنی رائے کو درست کر سکیں۔
اب یہاں آپ چونکہ بطور ترجمان ریاستہائے متحدہ امریکہ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں تو اگر ذاتی طور پر آپ ہمارے خیالات سے متفق بھی ہوں گے تب بھی آپ نہ اس کا اعتراف کریں گے نہ اپنی رائے سے بغیر کسی حکم کے واپس ہونگے تو ایسے میں آپ کے یکطرفہ ایسے پیغامات جن کا مقصد امریکی حکومت کی آرگانک تشہیر اور اردو لکھنے بولنے سمجھنے والے لوگوں میں امریکی بیانیہ کو قابل قبول بنانا اور ایک خفیف درجہ کی برین اسٹارمنگ کرنا تاکہ امریکی سوچ و فکر کو ترقی حاصل ہو اور اس کا بین الاقوامی سطح پر امیج بہتر ہو سکے۔ کی عملی حیثیت ایک اشتہار سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی ۔ کیونکہ آپ کا بیانیہ دلائل اور امریکی انتظامیہ کی جانب سے حقیقی عملی مظاہرہ سے خالی ہوتا ہے۔
آئیے معائنہ کرتے ہیں آپ کے ان بیانات کا جن سے مجھے اختلاف ہے ۔ یہ کوئی مقدمہ نہیں ہے ایک عام پاکستانی اور مسلمان کی سوچ ہے جس سے ہر کسی کو اختلاف کرنے اور اس کے خلاف اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے۔
اور ان خلاف ورزیوں پر کیا اپریکہ بہادر کا کوئی ردعمل سامنے آیا۔۔؟؟ سوائے ساری دنیا بمقابلہ امریکہ اور انسانی حقوق کمیشن سے امریکہ کا فرار یا پھر تین سو بلین کے قریب اسرائیل نامی قابض دہشت گرد کی امداد۔۔؟
This is not a comprehensive list. In addition to indigenously developed military equipment, Israel has made a number of procurements from the United States in recent years, including systems procured directly from U.S. manufacturers and ex-U.S. Forces equipment. The Israel Defense Forces also makes use of U.S. military systems not necessarily procured directly from the U.S. The list below includes U.S.-made weapon systems paid for from funding provided by the USA, by Israel alone, or by a combination of funding from both nations. All data is from Jane's Sentinel Eastern Mediterranean 2007[3] unless otherwise stated.
Arrow anti-ballistic missile system, developed in partnership with the United States
Item Quantity Year
procured Origin
Fighter aircraft
F-15A Eagle 25 1993 Ex-U.S. Air Force[37]
F-16C/D Fighting Falcon 60 1991–93 U.S.
F-16A/B Fighting Falcon 50 1991–93 Ex-U.S. Air Force[38]
F15I Eagle 25 From 1997 U.S.
F-16I Fighting Falcon 102 From 2003 U.S.
Lockheed Martin F-35 Lightning II 5 From 2016 U.S.
Transport planes
C-130 Hercules E/H 39 From 1974 U.S.
Boeing KC-707 ?? 1973 U.S.
Gulfstream G550 5 From 2003 U.S.
Utility aircraft
Cessna 206 ?? ?? Unknown
Training aircraft
Northrop Grumman TA-4 ?? ?? U.S.
Attack helicopters
AH-1E HueyCobra 14 1996 Ex-U.S. Army[39]
AH-64 Apache 36 1990–91 U.S.
AH-64D Apache 9 From 2004 U.S.
Utility, cargo, and support helicopter
S-65/CH-53E Sea Stallion 10 1990–91 U.S.
S-65/CH-53D Sea Stallion 2 1994 Ex-U.S. Air Force
Bell 206 ?? ?? Unknown
Bell 212 ?? ?? Unknown
Sikorsky S-70A-50 15 2002-03 U.S.
S-70/UH-60A Black Hawk 10 1994 Ex-U.S. Army
Ground defense vehicles
M113 6,000 ?? Unknown
M48 Patton tank 1,000 1956–1971 Ex. U.S.
M60 Patton tank 1,500 1965–1979 Ex. U.S.
Artillery
M109 howitzer ?? ?? Unknown
M270 Multiple Launch Rocket System 42 From 1995 U.S.
Munitions
Joint Direct Attack Munition 6,700 [40] 1999–2004 U.S.
Mark 84 general purpose bomb ?? ?? U.S.
Missiles
FIM-92A Stinger 200 1993–94 U.S.
MIM-104 Patriot 32 1991 U.S.
MIM-72 Chaparral 500 On order Ex-U.S. Forces
M48A3 Self-Propelled Chaparral System 36 On order Ex-U.S. Forces
AGM-114 Hellfire II ?? Mid-1990s U.S.
AGM-62 Walleye ?? ?? Unknown
AGM-65 Maverick ?? ?? Unknown
AGM-78 Standard ARM U.S.
AGM-142D 41 On order Joint Israel/U.S.
AIM-120 AMRAAM 64 On order U.S.
AIM-7 Sparrow ?? ?? Unknown
AIM-9S Sidewinder 200 1993–94 U.S.
AGM-84 Harpoon ?? ?? Unknown
BGM-71 TOW-2A/B ?? Mid-1990s U.S.
یقینا اس ساری بات میں سے آپ کو جن باتوں پر جواب ملے گا اسے آپ کوٹ کریں گے باقی کو اگنور کریں گے ۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

جی نہیں آپ کو آپ کی ملالہ مبارک ہو ۔ کچھ لبڑل اور احساس کم تری کے مارے ہوئے لوگوں کے علاوہ ملالہ پاکستانی لڑکیوں کو ری پریزنٹ نہیں کرتی ۔ ہماری نظر میں یہ ایک کہانی ہے جسے بنایا گیا ہے ۔ پاکستانی معاشرے میں بہت باہمت خواتین بھی ہیں ملالہ ہی کیوں سمعیہ نورین جو اپنے طلباء کو بچاتے ہوئے وین میں جل کر شہید ہوئی یا اس سے بھی زیادہ آرمی پبلک اسکول کی وہ پرنسپل جو اپنے طلباء کے ساتھ شہید ہوئی۔ سوات میں ظلم ہوا شک نہیں ۔ ظالمان کا قبضہ تھا شک نہیں ۔ اس میں ایک ڈائری لکھی جاتی ہے اور بی بی سی کو پہنچائی جاتی ہے بی بی سی جیسا ادارہ جسکے کالمز میں ہمارے معاشرے سے ملک سے اور ہماری اقدار سے بیزار ہونا اور بیزار کرنا ٹپکتا ہے اس ڈائری کو اپنی نیوز سائیٹ پر نہ صرف جگہ دیتا ہے بلکہ اسکی پروموشن اور تشہیر بھی کرتا ہے۔ کیا ہم یہ سمجھ لیں کہ برطانیہ کا سرکاری نشریاتی ادارہ جس کو اسقدر اٹھا رہا ہے وہ بلا مقصد ہے ۔۔؟؟ ہم کیوں ایسا نہ سمجھیں کہ جو ادارہ یا حکومت اپنے ملک (برطانیہ ) میں ہر منٹ میں ہونے والے گیارہ ریپ کیسز کو تو بین الاقوامی طور پر اس لیئے رپورٹ نہیں کرتا کہ اس سے ملک کی بدنامی ہوگی وہ سوات میں ملنے والی ایک ڈائری کی بنیاد پر پاکستان سے اتنا مخلص ہوگا کہ حقیقی حقداروں کی جگہ بناسپتی اور ان لوگوں کو جو پاکستان کے عمومی کنزرویٹیو مزاج اور رویوں کے خلاف ایسا بیانیہ رکھنے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کرتا ہے جس سے ہمارے معاشرے میں بے چینی پیدا ہوتی ہے"یہاں سينکڑوں بلکہ ہزاروں ملالائيں موجود ہيں۔ ہميں ان لڑکيوں کی حوصلہ افزائ کرنی چاہيے اور انھيں يہ باور کروانا ہے کہ ان کی آوازوں ميں اثر موجود ہے۔"
آپ کا یہ بیانیہ اور عملی طور پر امریکہ کا عمل آپس میں میل نہیں کھاتے ۔ اگر دہشت گردوں کے خلاف آپ کا موقف مضبوط ہے تو اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر آپ کی خاموشی چہ معنی دارد کیا حال ہی میں کیا آپ کو نظر نہیں آتا کہ وہاں نہتے لوگوں کو سروں اور ٹانگوں پر گولیاں ماری جا رہی ہیں ۔ آپ تاریخ سے واقف ہیں کیا آپ نہیں جانتے کہ مقبوضہ علاقوں کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق نہ تو ملک کا حصہ بنایا جا سکتا ہے نہ وہاں آپ وہاں کے رہنے والوں کے علاوہ کوئی آبادی قائم کر سکتے ہیں جبکہ اسرائیل میں یہ دونوں عمل بڑی ڈھٹائی سے جاری ہیں۔ عراق نے دو قراردادوں پر عمل نہیں کیا آپ نے اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر ہی اس کو تہس نہس کر دیا۔ شام کی حکومت آپ کی نظر میں ظالم ہوئی آپ نے وہاں عوام الناس کو بغیر کسی اخلاقی یا قانونی و اخلاقی سبب کے اسلحہ فراہم کر کے وہ آگ لگائی جو آج تک بجھی نہیں ۔ داعش کے قیام اور اس کے پنپنے میں آپ کا بالواسطہ مکمل کردار تھا ۔ یہ بات آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دو چہرہ سفارت کاری میں آپ سے زیادہ بدنام کوئی نہیں ہے۔ اسرائیل صاحب ۲۲۵ قراردادوں میں سے کتنی پر عمل کرتے ہیں ذرا اپنے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے اس کے اعداد و شمار حاصل کیجئے گا آنکھیں کھل جائیں گی -امريکی حکومت نے دہشت گردوں، ان کے سرغناؤں اور ان گروہوں کے خلاف ايک مستقل سخت موقف اختيار کيا ہے جو مذہب کے نام پر اپنی صفوں ميں مجرموں کو شامل کر کے دنيا بھر کے عام شہريوں کے خلاف خونی کاروائياں کرتے ہيں۔ اور يہ بھی ياد رہے کہ ان کے ظلم کا شکار ہونے والوں ميں بڑی تعداد ميں مسلمان شہری بھی شامل ہيں۔
اور ان خلاف ورزیوں پر کیا اپریکہ بہادر کا کوئی ردعمل سامنے آیا۔۔؟؟ سوائے ساری دنیا بمقابلہ امریکہ اور انسانی حقوق کمیشن سے امریکہ کا فرار یا پھر تین سو بلین کے قریب اسرائیل نامی قابض دہشت گرد کی امداد۔۔؟
ایک طرف آپ کا یہ بیانیہ کہ ایسا کرنا غیر منطقی اور ناقابل توجیہہ ہوگا جبکی عملا آپ کی حکومت کا اس سلسلے میں کردار یہ ہے کہ چوبیس ستمبر دو ہزار سترہ کو جو حکمنامہ ٹرمپ نامی کسی وہائیٹ ہاؤس کے مکین نے دستخط کیا تھا کیا آپ اس کا مضمون یہاں پیش کر سکتے ہیں۔ اور اسکی حکومت امریکہ سے ایسی توضیح لا سکتے ہیں جو سب کے لیئے قابل قبول ہو۔۔؟؟؟امريکہ کی موجودہ انتظاميہ سميت کوئ بھی حکومت کبھی بھی کسی ايک مذہب يا معاشرے کے کسی مخصوص طبقے کے خلاف رنگ ونسل يا مذہبی يا سياسی وابستگی کی بنياد پر پاليسی وضع کر ہی نہيں سکتی۔ يہ امر نا صرف يہ ہمارے آئين اور بنيادی اصولوں اور اقدار کے منافی ہے بلکہ اس کی کوئ منطق اور توجيہہ بھی پيش نہيں کی جا سکتی ہے۔ لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان امريکی معاشرے کا حصہ ہيں اور امريکی فوج اور حکومت سميت انگنت شعبوں ميں اپنے فرائض بھی انجام دے رہے ہيں اور ترقی بھی کر رہے ہيں۔ ہم کيونکر ايسی پاليسی اپنائيں گے جو ان لاکھوں شہريوں کو بھی متنفر کر دے اور دنيا کے مختلف حصوں ميں ہمارے اہم ترين اسٹريجک اتحاد اور شراکت داريوں کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بنے؟
کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ اسرائیل کے عسکری معاہدوں کی تفصیل بھی یہاں شیئر کرتے تاکہ صرف سعودی عرب ہی نہیں بلکہ اسرائیل کے سٹاک میں موجود کچھ مواد کی تفاصیل بھی سامنے آتی تاکہ منصفانہ تقابل کیا جا سکتا۔۔؟؟آپ کے دعوے کی حقيقت کو درست تناظر ميں پرکھنے کے ليے امريکی اور سعودی حکومتوں کے مابين گزشتہ برس طے پانے والے عسکری معاہدوں کی تفصيل اور اس ضمن ميں چند اہم اعداد وشمار پيش ہيں۔
This is not a comprehensive list. In addition to indigenously developed military equipment, Israel has made a number of procurements from the United States in recent years, including systems procured directly from U.S. manufacturers and ex-U.S. Forces equipment. The Israel Defense Forces also makes use of U.S. military systems not necessarily procured directly from the U.S. The list below includes U.S.-made weapon systems paid for from funding provided by the USA, by Israel alone, or by a combination of funding from both nations. All data is from Jane's Sentinel Eastern Mediterranean 2007[3] unless otherwise stated.
Arrow anti-ballistic missile system, developed in partnership with the United States
Item Quantity Year
procured Origin
Fighter aircraft
F-15A Eagle 25 1993 Ex-U.S. Air Force[37]
F-16C/D Fighting Falcon 60 1991–93 U.S.
F-16A/B Fighting Falcon 50 1991–93 Ex-U.S. Air Force[38]
F15I Eagle 25 From 1997 U.S.
F-16I Fighting Falcon 102 From 2003 U.S.
Lockheed Martin F-35 Lightning II 5 From 2016 U.S.
Transport planes
C-130 Hercules E/H 39 From 1974 U.S.
Boeing KC-707 ?? 1973 U.S.
Gulfstream G550 5 From 2003 U.S.
Utility aircraft
Cessna 206 ?? ?? Unknown
Training aircraft
Northrop Grumman TA-4 ?? ?? U.S.
Attack helicopters
AH-1E HueyCobra 14 1996 Ex-U.S. Army[39]
AH-64 Apache 36 1990–91 U.S.
AH-64D Apache 9 From 2004 U.S.
Utility, cargo, and support helicopter
S-65/CH-53E Sea Stallion 10 1990–91 U.S.
S-65/CH-53D Sea Stallion 2 1994 Ex-U.S. Air Force
Bell 206 ?? ?? Unknown
Bell 212 ?? ?? Unknown
Sikorsky S-70A-50 15 2002-03 U.S.
S-70/UH-60A Black Hawk 10 1994 Ex-U.S. Army
Ground defense vehicles
M113 6,000 ?? Unknown
M48 Patton tank 1,000 1956–1971 Ex. U.S.
M60 Patton tank 1,500 1965–1979 Ex. U.S.
Artillery
M109 howitzer ?? ?? Unknown
M270 Multiple Launch Rocket System 42 From 1995 U.S.
Munitions
Joint Direct Attack Munition 6,700 [40] 1999–2004 U.S.
Mark 84 general purpose bomb ?? ?? U.S.
Missiles
FIM-92A Stinger 200 1993–94 U.S.
MIM-104 Patriot 32 1991 U.S.
MIM-72 Chaparral 500 On order Ex-U.S. Forces
M48A3 Self-Propelled Chaparral System 36 On order Ex-U.S. Forces
AGM-114 Hellfire II ?? Mid-1990s U.S.
AGM-62 Walleye ?? ?? Unknown
AGM-65 Maverick ?? ?? Unknown
AGM-78 Standard ARM U.S.
AGM-142D 41 On order Joint Israel/U.S.
AIM-120 AMRAAM 64 On order U.S.
AIM-7 Sparrow ?? ?? Unknown
AIM-9S Sidewinder 200 1993–94 U.S.
AGM-84 Harpoon ?? ?? Unknown
BGM-71 TOW-2A/B ?? Mid-1990s U.S.
اس عفریت کی پیدائش اور تقویت میں امریکہ کا کردار رہا ہے جسے آپ جذباتی باتوں سے رد کرنے کی ہمیشہ کوشش کرتے آئے ہیں جبکہ عملی طور پر اس کا آغاز آپ کے اسلحے تربیت اور بشار کو کمزور کرنے کی کوشش اور عراق میں آپ کی مداخلت کے بعد کے حالات کے نتیجے میں ہوا آپ خود کو اس سے کبھی بری الذمہ قرار نہیں دے سکتے۔ شور جتنا چاہے مچا لیںيہ دعوی حقائق کے منافی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی کاوشيں مسلم ممالک کے خلاف امريکی جنگ کے مساوی ہيں۔ داعش جيسی عالمی دہشت گرد تنطيم کی دہشت گرد کاروائيوں پر اگر آپ نظر ڈاليں تو واضح ہو جائے گا کہ امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک دہشت گردی کے اس عفريت سے خود کو الگ نہيں کر سکتا جو کسی جغرافيائ حدود کو تسليم نہيں کرتا۔
اسلامی ممالک کی کونسی حکومت عوام کی نمائیندہ ہے۔۔؟ شام کا صدر آپ کو قبول نہیں ۔ عراق کا صدر آپ نے قتل کروا دیا۔ لیبیا کے صدر کو آپ کی حمایت یافتہ میلیشیاز نے گرفتار کرنے کے بعد قتل کیا۔ افغانستان میں اسامہ کی حامی حکومت کو آپ نے حملہ کر کے ختم کر دیا۔ ایران آپ کو قبول نہیں ۔ ترکی آپ کی پسندیدہ لسٹ سے نکل چکا۔ فلسطین آپ کی اسرائیل نوازی کے باعث اچھی کتابوں میں نہ رہا۔ مصر میں مرسی کی جمہوری اور اسلامی نقطہ نظر والی حکومت کو بغاوت کر کے گرانے والے سیسی کو آپ سے محبت ہو گئی ۔ یمن میں آپ کی نظر میں جنگ میں ایران ملوث ہے اور ایران کو مارنے کے لیئے سعودیہ ، امارات اور مصر کے اتحاد کو آپ کی منظوری حاصل ہے تاکہ اسلحہ بیچا جا سکے اور ایران کو مارا جا سکے۔ سوڈان ویسے ہی آپ کو قبول نہیں لہذا سرکردہ اسلامی ممالک کی لسٹ سے نکال باہر کیا۔ پاکستان پہلے ہی ہندوستان کی تھانیداری نہ ماننے کی وجہ اسے اور چین اور روس کے ساتھ بڑھتے تعلقات کی وجہ سے سرکردہ نہ رہا تو وہ کون سے سرکردہ اسلامی ممالک ہیں جن کی حماقت آپ کو حاصل ہے ذرا بتانا پسند کریں گے۔۔؟؟اگر اس دعوے ميں کوئ سچائ ہوتی کہ امريکہ دہشت گردی کے خلاف عالمی کاوشوں کے لبادے ميں مسلم ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے تو ايسی صورت ميں ہميں کئ سرکردہ اسلامی ممالک کی حکومتوں سميت اسلامی دنيا سے حمايت نا ملتی۔
یقینا اس ساری بات میں سے آپ کو جن باتوں پر جواب ملے گا اسے آپ کوٹ کریں گے باقی کو اگنور کریں گے ۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے