فہد اشرف
محفلین
اور میرا نام بھیخلیل الرحمٰں
وارث
نیرنگ خیال
جاسمن
محمد
’دجلہ‘ اور ’برساتی‘ تو میں کبھی بھی پڑھ سکتا ہوںگو مجھے شفیق الرحمٰن کو پڑھے ربع صدی سے زاید عرصہ ہو چکا اور اب شاید دوبارہ پڑھوں بھی نہ سوائے "دجلہ" کے، لیکن اس فہرست کے کسی حاشیے کسی فُٹ نوٹ میں میرا نام بھی داخل کیا جا سکتا ہے