دیباچہ/مقدمہ نسخۂ اردو ویب

فریب

محفلین
استادِ محترم اگر کوئی فیصلہ ہو جائے تو نسخہ اردو ویب قیصرانی بھائی کو یا مجھے ارسال کر دیا جائے کہ اس کو وکی پر بھی رکھا جا سکے
 

الف عین

لائبریرین
شگفتہ۔ فائل فریب یا قیصرانی کو بھیج دیں۔ اب املا کی تبدیلی کے لئے مزید وقت لینا نادانی ہے۔ میں اب بھی دونوں املا درست سمجھتا ہوں۔ اس لئے کیا حرج ہے اگر موجودہ املا ہی رہنے دیا جائے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اعجاز اختر صاحب

آپ کا فیصلہ محترم ہے ۔

میری گذارش ہے کہ ہمزہ کی املاء کے بارے میں مختلف آراء کی موجودگی کے سبب اس بابت نسخے میں ایک نوٹ کا شامل کیا جانا نسخے کے معیار میں اضافہ کرے گا ۔

۔
 
Top