La Alma
لائبریرین
سر جان نکلتی تو اٹھتے ...لیکن دیر تک کیوں؟ یہاں بھی ردیف کار آمد نہیں رہی۔
باقی ریحان سے متفق ہوں
سر جان نکلتی تو اٹھتے ...لیکن دیر تک کیوں؟ یہاں بھی ردیف کار آمد نہیں رہی۔
باقی ریحان سے متفق ہوں
بہت خوبدیتا رہا دہائی یہ، سودائی دیر تک
رہتی نہیں ہے ساتھ یہ دانائی دیر تک
بے حسی ہائے ہائے۔۔۔تماشائی تماشہ دیکھ کر لطف لیا اور چلتے بنے۔۔کوئی سبق نہیں کوئی نصیحت نہیں کوئی تیاری نہیں ۔۔شب پردۂ ِحیات پہ رقصاں رہی اجل
بیٹھے رہے تھے پاس ، تماشائی دیر تک
واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔کمبخت تیری یاد نے قبلہ بھلا دیا
روئی صفِ مجاز میں تنہائی دیر تک
سچی؟؟؟المٰی فریبِ عشق میں پھر آ گیا ہے دل
ہر چند بات اُس کو تھی سمجھائی دیر تک
غزل کی پسندیدگی کے لیے سپاس گزار ہوں .بہت خوب
بے حسی ہائے ہائے۔۔۔تماشائی تماشہ دیکھ کر لطف لیا اور چلتے بنے۔۔کوئی سبق نہیں کوئی نصیحت نہیں کوئی تیاری نہیں ۔۔
واہ واہ کیا کہنے ۔۔۔
سچی؟؟؟
پھر بھی سمجھ نا پایا جو پھر فریب میں آگیا ۔۔۔لازوال ۔
بہت اعلیٰ ڈھیروں داد وصول کریں ۔۔۔
خوش رہیں سلامت رہیں۔۔۔