"دیدہ دلیری"

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہوش جب آیا، اٹھا اور جھاڑ کر کپڑے کہا
" آپ کی جانب سی پھر انکار ہی سمجھوں جناب " ؟
ہاہاہا
بڑی جلدی احساس ہو گیا انکار کا۔
 
چوہدری کے گھر پہ "چرسی" مانگنے رشتہ گیا
وہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب
ہوش جب آیا، اٹھا اور جھاڑ کر کپڑے کہا
" آپ کی جانب سی پھر انکار ہی سمجھوں جناب " ؟
بہت خوب۔ اللہ کرے حسِ مزاح اور زیادہ۔
 

یوسف-2

محفلین
چوہدری کے گھر پہ "چرسی" مانگنے رشتہ گیا
وہ لگی پھینٹی کہ حالت ہوگئی اس کی خراب
ہوش جب آیا، اٹھا اور جھاڑ کر کپڑے کہا
" آپ کی جانب سی پھر انکار ہی سمجھوں جناب " ؟
بہت خوب۔ یہ بھی ایک اچھا ”سلسلہ“ ہوسکتا ہے۔ اس طرح ”ہمارے معاشرتی لطائف“ دائرہ ادب کے اندر ”محفوظ“ بھی کیا جاسکتا ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
 
Top