دیدہ زیب خنجر

ساقی۔

محفلین
ساقی بھائی یہ ہاتھ پیر ہلانے والا کام ہم سے نہیں‌ہوتا اس عمر میں وہ بھی داڑھی کے ساتھ ;)

اووووووووو! معاف کرنا انکل ، میں سمجھا آپ "ینگ" ہیں. اور داڑھی بھی ہیں ماشااللہ . . . اب تو آپ کو حضرت انکل کہنا مناسب رہے گا.

چلیں کوئی ضرورت نہیں اس عمر میں ہاتھ ہلانے کی .... آپ کے بھتیجے جو ہیں . آخر ہم کس مرض کی دوا ہیں.:)
 
اوئے ہوئے ساقی بھائی ذرا احتیاط سے انکل ہونگے آپ خود:sad2: ابھی تو ہم بچے ہیں‌ابھی عمر ہی کیا ہے23 سال ابھی تو ہم بچے ہیں‌بچے کیا سمجھے بھائی
 
:surprise::surprise:
اوئے یارا یہ کیا "چکر مکر" دے رہے ہو مجھے (جیسے طالبان امریکیوں کو دیتے) ابھی پھر "انکل" نہ بن بیٹھنا.:happy:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اوپر دو خنجروں کے ساتھ گولیاں بھی پڑی دیکھی ہیں۔ کیا ان خنجروں سے گولی بھی چلائی جا سکتی ہے؟
 
23 سال اور کوئی ڈیڑھ دو سو مہینے کہ کم ہیں؟
شمشاد بھائی آپ سے تو آپکے عمر کے بارے نہیں‌پوچھا تھا خیر چلو بتایا تو شکریہ :grin:
ویسے اپنی عمر کا یقین نہیں تو کسی اور سے پوچھ لیں کہیں تو ایک دو گواہ لے آوں محفل پر ؟ ;)
 
چاند بابو

محفلین
یہ اوپر دو خنجروں کے ساتھ گولیاں بھی پڑی دیکھی ہیں۔ کیا ان خنجروں سے گولی بھی چلائی جا سکتی ہے؟

جی بالکل چلائی جاتی ہیں اگر چلا سکیں تو۔ خیر کوشش کیجئے ہو سکتا ہے کوئی نئی ایجاد آپ کے نام کا انتظار ہی کر رہی ہو۔:grin:
 
گواہوں کو کیا کرنا ہے، وہ بھی تو آپ کے ہی لائے ہوئے ہوں گے ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: شمشاد
یہ اوپر دو خنجروں کے ساتھ گولیاں بھی پڑی دیکھی ہیں۔ کیا ان خنجروں سے گولی بھی چلائی جا سکتی ہے؟

جی بالکل چلائی جاتی ہیں اگر چلا سکیں تو۔ خیر کوشش کیجئے ہو سکتا ہے کوئی نئی ایجاد آپ کے نام کا انتظار ہی کر رہی ہو۔:grin:

میرے بس سے تو باہر۔

پہلے تو میں یہی سمجھا تھا کہ جیسے کھانے کے ساتھ سلاد رکھتے ہیں ایسے ہی خنجر کے ساتھ گولیاں رکھی ہیں۔
 
Top