سیما علی
لائبریرین
دیکھیں ہم آپکو کیسے کیسے ڈھونڈ لیتے ہیںبہت شکریہ نوازش۔ بہت پرانی لڑی نکالی آپ نے۔
دیکھیں ہم آپکو کیسے کیسے ڈھونڈ لیتے ہیںبہت شکریہ نوازش۔ بہت پرانی لڑی نکالی آپ نے۔
ان نوازشوں کا شکریہ کرنا ممکن نہیں۔دیکھیں ہم آپکو کیسے کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں
ایک دن میں تین بہترین افسانے پڑھنے پر مبارکباد قبول فرمائیے ساگر بھائی!جذبات و احساسات سے گندھی ہوئی خوبصورت تحریر۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ نین بھیا۔
بہت نوازش سرجذبات و احساسات سے گندھی ہوئی خوبصورت تحریر۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ نین بھیا۔
بڑی مہربانی سر۔ شکریہ اردو محفل کا اور آپ جیسے لوگوں کا جو ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اتنا سب اچھا پڑھنے کے لیے فراہم کرتے ہیں۔ بہت نوازش۔ایک دن میں تین بہترین افسانے پڑھنے پر مبارکباد قبول فرمائیے ساگر بھائی!
افسانہ واقعتا ایسا ہی ہے۔الفاظ نہیں۔
آج پھر پڑھی ایک ایک لفظ لگتا ہے ہمارے دل سے نکلا ہے ۔۔جب رضا اٹھارہ سال کی عمر میں گئے پڑھنےچلے گئے |! نہ ہمارے پاس موبائیل فون تھا اور نہ اتنی جلدی لکھ لیتے تھے ۔۔ایک ایم ایس این میسنجر تھا اور دوسری دفتری ای میل جس سے سب سے پہلے جاتے ہی رضا کو ای میل کرتے کےاپنی خئریت سے آگاہ کرو۔2002 میں فون مشکل تھا ۔۔میسنجر بھی ہر وقت استعمال نہیں کرسکتے تھے ۔۔روز دل دکھی رہتا تھا ۔۔پھر ویب کیم سے بھی دل بھرتا نہیں تھا سچ محبت لمس کے بغیر ادھوری ہے ۔۔۔۔🥲بہت شکریہ نوازش۔ بہت پرانی لڑی نکالی آپ نے۔
اپیا ۔۔۔ ابھی تک پرانی دھاگے پھرول رہی ہیں۔۔۔ جیسے کوئی اپنا دھاگا سلائیوں والے ڈبے میں ڈھونڈ رہا ہو۔۔۔آج پھر پڑھی ایک ایک لفظ لگتا ہے ہمارے دل سے نکلا ہے ۔۔جب رضا اٹھارہ سال کی عمر میں گئے پڑھنےچتو نہ ہمارے پاس موبائیل فون تھا اور نہ جتنی جلدی لکھ لیتے ہیں ۔۔ایک ایم ایس این میسنجر تھا اور دوسری دفتری ای میل جس سے سب سے پہلے جاتے ہی رضا کو ای میل جرتے کےاپنی خئریت اے آگاہ کرو۔2002 میں فون مشکل تھا ۔۔میسنجر بھی ہر وقت استعمال نہیں کرسکتے تھے ۔۔روز دل دکھی رہتا تھا ۔۔پھر ویب کیم سے بھی دل بھرتا تھا سچ محبت لمس کے بغیر ادھوری ہے ۔۔۔۔
اچھی تحریر جتنی بار مرضی پڑھی جائے۔۔۔ میں تو اپنی پسندیدہ کتب ہمیشہ پڑھتا رہتا ہوں۔۔۔۔ جانے کتنی کتنی بار پڑھ چکا ہوں۔میں نے بھی پھر سے پڑھا۔
سدا بہار ہے۔ اور دل گرفتگی بھی وہی کی وہی ہے۔
بلاشبہ روفی بھائیآہ۔۔۔۔
کیا خوب افسانہ ہے۔۔