تعارف دیر آئے درست آئے

حسن علوی

محفلین
سب سے پہلے تو اپنے ان تمام قدر دانوں سے معزرت جنہوں نے مجھے کھلے بندوں خوش آمدید کہا!!!!
بہر صورت جی سب ممبران کو میرا تعرف درکار تھا یا شاید اب بھی ہو گا تو کچھ اپنے بارے میں گوش گزار کرتا چلوں:
نا چیز MBA کا ایک ادنا سا طالب علم ہے اور اسلام آباد کے ایک ادارے میں زیر تعلیم ہے، آبائی شہر لاہور ہے
فل وقت اتنا ہی، باقی انشا اللّہ کو شش ہو گی کہ دوبارہ شکا یت کا موقع نہ دیا جائے۔
نیک تمناوں کے ساتھ ٰپ کی دعاوں کا طالب
(حسن)
 

دوست

محفلین
واہ جی واہ۔۔
کونسی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں آپ جناب؟؟
اور ایم بی اے کونسا والا کررہے ہیں۔۔
چونکہ میں نے ابھی ایم بی اے میں داخلہ لینا ہے اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ کونسی فیلڈ ٹھیک رہے گی۔۔
اور ہاں خوش آمدید۔۔
میری یادداشت جہاں تک کام کررہی ہے میں نے ابھی یہ سعادت حاصل نہیں کی تھی۔۔
سومعذرت بھی کہ پہلے نہ کہہ سکا اگرچہ آپ کی ایک دو پوسٹس پڑھ چکا ہوں۔۔
خیر آپ کے الفاظ میں دیر آید درست آید۔:)
 

حسن علوی

محفلین
بلا عنوان

جہاں تک MBA کا سوال ہے تو وہ میں FINANCE میں کر رہا ہوں۔ اگر تو آپ کی ACCOUNTING کی بیس اچھی ہے تو یہی بیسٹ ہے وگرنہ آج کل HUMAN RESOURCE کا بھی کافی اچھا اسکوپ ہے پاکستان میں۔ اور باقی آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ جناب۔
فی آماناللّہ
 

حسن علوی

محفلین
لیں جی ہم پھر سے واپس آ گئے ہیں۔

ماورا جی آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ ایک دو سال کا بچہ آن لائن ہو سکتا ہے۔

شمشاد آپ نے بھی ہمیں یاد نہ رکھا۔

کیا کوئی اور بھی اس دھاگے پر آئے گا۔
 
ماشاءللہ آگئے ہیں آپ

مل گیا آپ کو وقت پھر سے آنے کا ویسے یوں‌ عید کا چاند بنے رہو گے تو سب کو یاد رہے گا۔

اب آ گئے ہو تو ذرا باقاعدہ بھی ہو جاؤ۔
 

حسن علوی

محفلین
قیصرانی بھیا یہ کیا صرف خالی خولی خوش آمدید؟

کچھ اپنے اور محفل کے بارے میں بھی بتائیں۔

سنا ہے آپ کی شادی خانہ آبادی ہو گئی ہے میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
 

حسن علوی

محفلین
ماوراء نے کہا:
حسن علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حسن، یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔ :p

تو پھر آپ نے سوچا کیا تھا اور اب بھی کیا سوچ رہی ہیں اور کیوں‌ سوچ رہی ہیں اور آپ نے یہ سوچا کیسے؟
میں سوچتی نہیں ہوں۔lol

سوچتی نہیں مگر سمجھتی تو ہیں نہ :D
 
Top