دیسی اشتہارات والوں نے پکڑ کر بہت مارنا ہے اگر ہم اسی ڈگر پر چلتے رہے۔
ان میں بہت ساری تصاویر پہلے بھی کسی رکن نے پوسٹ کی تھیں۔
بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔ویسے جب یہاں نیا نیا تھا تو پوسٹ کیا کرتا تھا مگر آپ نے ان دھاگوں کو کوئی فضیلت ہی نہیں بخشیبہت خوب نعمان اچھا لگا آپ کو بھی کچھ پوسٹ کرتے ہوئے دیکھ کر
نعمان تو آجکل پوسٹنگ کے معاملے میں تیز گام پر سوار ہیں۔
ارے نا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اتنی سی عمر سے کیا مراد ہے آپ کی اب اتنی بھی کم نہیں ہے عمر ہاتھ ہی پیلے نہ ہو سکیں۔
بس کیا بتاؤں اس مہینے ایم ایس کے داخلے شروع ہونے والے ہیں نا۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔ویسے جب یہاں نیا نیا تھا تو پوسٹ کیا کرتا تھا مگر آپ نے ان دھاگوں کو کوئی فضیلت ہی نہیں بخشی
بس آپ دیکھتی جائیے جب تک ہوں کچھ نہ کچھ بھیجتا رہوں گا۔۔۔۔۔آجکل ذہن میں بہت سی چیزیں کلبلا رہی ہیں کیونکہ فراغت شیطان کی ہمراہی ہوتی ہے نا
کچھ پرانی چیزیں بھی پڑی ہیں جو بھیجنے کی ہمت ہی نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔بہرحال اب بھیجوں تو آپ آیئے گا ضرور ورنہ پھر اپنی رفتار ڈھیلی پڑ جائے گی
بہت شکریہ شمشاد بھیا۔۔۔۔ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ مضمون کون سا ہے۔
ہاتھ پیلے ہونے کے لیے عمر ہمیشہ ہی کم ہوتی ہے۔
میں نے کب کہا صاحب؟؟؟؟؟ہائے ربا یہ میں آپ کو صاحب کہاں سے لگی
ہاہاہا مجھے کیا پتہ کہ آپ کہاں پوسٹ کرتے تھے اس لیے وہ دھاگے فضیلت سے فیضیاب نا ہو سکے
جہاں جہاں مطلب جن جن زمروں مین میرا اٹھینا بیٹھنا ہے وہاں ہو ہی نہیں سکتا کہ مین نے اپ کو کوئی تاپک نظر انداز کیا ہو
ضرور آؤنگی اور کمنٹس بھی دونگی اگر تو آپ نے انہی زمروں میں پوسٹ کیے جن میں میری دلچسپی ہے تو ورنہ بے شک ابھی سے ڈھیلے پڑ جائیں