دیسی گائے کا دودھ زہر کیسے بنا

زوجہ اظہر

محفلین
دودھ میں اے ٹو اور اے ون پروٹین کے متعلق پڑھا ہے لیکن ہمارے یہاں تو بھینسوں کا دودھ عام میسر ہے
گائے کا کم جگہوں پر دستیاب ہے
 

عدنان عمر

محفلین
جہاں تک سوال کا تعلق ہے تو دودھ میں اے ون اور اے 2 کیسین قدرتا دونوں پائے جاتے ہیں
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ ایشیائی مویشیوں کی مقامی نسلوں میں قدرتاً صرف اے 2 کیسین پائے جاتے ہیں۔
بہرحال، سائنس میرا شعبہ نہیں اس لیے میں اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا۔
لیکن ایک بات ہے کہ مخصوص veterinary drugs کے مویشیوں کی صحت پر منفی اثرات اور ایسے جانوروں کے دودھ اور گوشت کے استعمال کے نتیجے میں انسانی صحت پر مضر اثرات اب ایسی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اس بارے میں بہت سی تحقیقات سامنے آ چکی ہیں جنھیں رد کرنا میرے خیال میں مناسب نہ ہوگا۔
 
Top