دیس

قیصرانی

لائبریرین
وکی نہ ہوتی تو میرے جیسے شارٹ کٹ پسند دوستوں کا کیا بنتا؟
وکی بنائی اسی لئے گئی ہے کہ بہانے بازی نہ کرنا پڑے۔ وکی کا مضمون میرا ترجمہ شدہ ہے، اس لئے میں بہانے باز نہیں سمجھا جا سکتا۔ آپ البتہ وکی تک جانے سے گھبراتے ہیں، اس لئے سوچنا پڑے گا کہ بہانے باز کون ہوا :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے میں آپ نے اپنے دیس کا تعارف کرانا ہے ۔ آپ کو کیا خاص چیز اس کی پسند یا نا پسند اس کا مکمل تعارف کرنا ہے ہر پہلو سے
میرا دیس پاکستان ہے۔ پیارا پاکستان، جان سے پیارا پاکستان۔ مجھے پاکستان کی ہر چیز پسند ہے، اس کے بلند و بالا پہاڑ، پہاڑوں کے درمیان بہتے ہوئے دریا۔ خوبصورت سر سبز علاقے، لہلہاتے کھیت کھلیان، پاکستان کی سردی اور گرمی۔ پاکستان کی صحرا، پاکستان کے بے لوث اور مخلص لوگ، پاکستانی کھانے الغرض کہ پاکستان کی ہر چیز پسند ہے۔

سوائے :
پاکستان کی گندی سیاست کے
پاکستان کے سیاہ ست دانوں کے
 
Top