دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے (قیصرالجعفری)

نیرنگ خیال

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
بہت اچھی غزل ہے۔

--- یہ اشعار ---

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گا
جو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے

---- شاید زیادہ سننے کی وجہ سے اس طرح ہی ۔۔۔۔

دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

اس بستی میں کون ہمارے آنسو پوچھے گا
جس کو دیکھو اُس کا دامن بھیگا لگتا ہے۔


--- اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھی غزل ہے۔

--- یہ اشعار ---

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گا
جو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے

---- شاید زیادہ سننے کی وجہ سے اس طرح ہی ۔۔۔۔

دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے

اس بستی میں کون ہمارے آنسو پوچھے گا
جس کو دیکھو اُس کا دامن بھیگا لگتا ہے۔


--- اچھے لگتے ہیں۔۔۔۔ :)
گلوکاری اصلاح کے مرتکب جو ہوگئے۔ :p
 
Top