دیوانِ غالب۔ اپ ڈیٹ

جیہ

لائبریرین
الحمد للہ دیوان غالب کا ضمیمہ دوم یہاں پوسٹ کردیا ہے جو کہ انتخاب از نسخہ حمیدیہ پر مشتمل ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
نہیں بابا جانی۔ جب تک غالب کا سارا کلام یکجا نہ ہوجائے اور جب تک “ کلیات غالب ۔ نسخہ اردو محفل“ آن لائن نہ ہو جائے، فائنل کرنے کا سوچیں مت۔ اور یہ ایک دن ہوکر ہی رہے گا انشاء اللہ
 

دوست

محفلین
مجھے تو صرف یہ خوشی ہے کہ جیہ واپس آگئی ہیں۔
:p
واپسی مبارک جیہ
(معذرت خواہ ہوں اور کہیں مجھے یہ موضوع دکھائی نہیں دیا شاید بریکنگ نیوز میں کچھ ہو)
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ جیہ

اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمہارے بابا کو



-



-



-



-



-



-



-


-


تمہارے ساتھ حج کروائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کر تو لی ہے لیکن ابھی دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔

اللہ بھلا کرئے تیرا کڑیئے۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ 4shared تو انڈیا میں کھلتا ہی نہیں شاید۔ ہمیشہ لوڈنگ فائل کا پیغام دیتا رہتا ہے، اور پوچھتا ہے Don;t want to wait?
حالاں کہ اب گھر میں 2 ایم بی پی ایس اور دفتر میں 10 ایم بی پی ایس کی لائن ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
بابا جانی اگر آپ کو فائل چاہیے تو ابھی بھیج دیتی ہوں۔ مگر وہی فائل جو آپ نے کمپائل کی تھی۔ بس میں نے کچھ پینٹینگز ڈال دیے ہیں اور ٹیبل آف کانٹینٹس بنادیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اپ لوڈ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ ریپڈ شئر اور فور شئیرڈ سے بچیں۔ چاہے باکس استعمال کریں یا ای سنپ۔ میں نے اب تک ای سنپ ہی استعمال کیا ہے اور مجھے وہ بہتر لگا۔
 
Top