بیاض غالبؔ متنازعہ ہے، اور جعلی ثابت کی جا چکی ہے، بقول ڈاکٹر کمال احمد صدیقی بیاضِ غالب متنازعہ ہو یا جعلی بہرحال اشعار غالب کے ہی ہیں۔