ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
فہد اشرف بھائی ، یہ ویبتاب اور ایپتاب کے الفاظ پہلی دفعہ دیکھے ۔ ان پر ذرا لیزر بیم ماریئے گا۔
فہد اشرف بھائی ، یہ ویبتاب اور ایپتاب کے الفاظ پہلی دفعہ دیکھے ۔ ان پر ذرا لیزر بیم ماریئے گا۔
یہ ہماری ریڈی میڈ کھوپڑی کی بنائی ریڈی میڈ اصطلاح ہے، ویب کتاب اور کتاب ایپ کے لیے 🤣۔
اسی لیے میں ا پنے کمالات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہوں لوگ بیگار کروانے لگتے ہیں 😝🤣۔
فہد بھیا ، لگے ہاتھوں اب اسی طرز پر ان الفاظ کا ریڈی میڈ ترجمہ بھی ہوجائے: گائیڈ بک ، چیک بک ، آڈیو بک ، اسکریپ بک ، وغیرہ وغیرہ بک۔
ہا ہا ہاہا ہ!!!!اسی لیے میں ا پنے کمالات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہوں لوگ بیگار کروانے لگتے ہیں 😝🤣۔
بیشک ایسا ہی استاد محترم ۔۔۔اردو دنیا کو مبارک ہو، محض اردو محفل کو ہی نہیں۔
میں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔ویسے محب علوی یہ تو بتائیں آپ غائب کہاں ہیں اتنے دنوں سے !!!!!!!!!!!!
غم روزگار تو ایسا غم ہے جسکو لگائے نہ تو گذارانہیں ۔۔میں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔
میری والدہ کے دل کے دو آپریشن ہوئے اور اب والد کی شوگر کا مسئلہ کافی بگڑا ہوا ہےا ور ان کے پاؤں کے زخم نے پورے گھر میں اضطراب کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ بہتر ہے اور ان شاءللہ اس ہفتے کے آخر تک کافی بہتر ہو جانے کی قوی امید ہے۔
اللہ تعالی شفا عطا کرے۔میں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔
میری والدہ کے دل کے دو آپریشن ہوئے اور اب والد کی شوگر کا مسئلہ کافی بگڑا ہوا ہےا ور ان کے پاؤں کے زخم نے پورے گھر میں اضطراب کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ بہتر ہے اور ان شاءللہ اس ہفتے کے آخر تک کافی بہتر ہو جانے کی قوی امید ہے۔
آمیناللہ تعالی شفا عطا کرے۔
ان شاءللہ یہی قوی امید ہے اور واقعی ہر کڑے وقت کے بعد آسانی ہے اور احساس بھی تبھی ہوتا ہے جب وہ وقت گزرتا ہے اور آسانی کا وقت شروع ہوتا ہے تو اس کی صحیح قدر معلوم ہوتی ہے ورنہ انسان شکایات کی گردان اور معمولی مشکلات کو ہی بڑھا چڑھا کر ذہن پر سوار رکھتا ہے۔غم روزگار تو ایسا غم ہے جسکو لگائے نہ تو گذارانہیں ۔۔
والدین کو اللہ تعالیٰ شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔آمین ۔
دونوں کا سایہ انسان کے لئے ایک شجر سایہ دار ہے ۔ وہ لوگ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے سروں پر ماں باپ کا سایہ برقرار ہوتا ہے۔۔انسان کو ہر عمر میں انکی ضرورت ہوتی ہے ۔ان جیسا دنیا میں کوئی بھی نہیں ۔۔فکر نہیں اللہ پاک نے آپکو دعا و دوا دونوں کا موقع دیا ہے ۔۔پروردگار آپکے لئے آسانیاں فرمائے ۔آمین
آمین الہی آمین
آمیناللہ تعالی شفا عطا کرے۔
اللہ پاک مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمینمیں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔