تعارف دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

بلال صاحب ہم دونوں ہم نام ہونے کے ساتھ ساتھ کافی حد تک ہم مزاج بھی ہیں۔ذرا غور فرمائیے
میں نے بھی پیاس کا ٹیسٹ دیا ہوا ہے، دیکھتے ہیں قسمت میں کیا لکھا ہے۔
شاعری کا بہت شوق ہے۔
انجینئرنگ میں مکینیکل زیادہ پسند ہے۔
خود بھی شاعری کی کوشش کرتا ہوں۔
موسیقی سے بھی لگاؤ ہے۔
فارسی کا شوق ہے، مگر آتی نہیں ہے اور @مہدی نقوی حجاز صاحب سمجھاتے نہیں ہیں۔

محفل میں خوش آمدید

جناب اب ہمیں لگتا ہے اپنا نام نامی تبدیل کرنا ہوگا کہ یہ کسی سے "چسپاں" نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ ویسے اگر صرف حجاز کردیا جائے تو کیا خیال ہے؟؟ اور جہاں تک فارسی کا خیال ہے ہم نے آپ کو پیش کش دے رکھی ہے جناب۔۔۔۔ "مرد و قولش"۔ "marde o qolesh"۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بلال بھائی
اینڈ ویلکم ٹو محفل

بلال بھائی آپ کا ای میل ایڈریس میں نے ایڈٹ کر دیا ہے آپ کے میسج سے۔
ای میل ایڈریس دینے کے لیے ذاتی پیغام کا استعمال کریں۔ :) شکریہ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جناب اب ہمیں لگتا ہے اپنا نام نامی تبدیل کرنا ہوگا کہ یہ کسی سے "چسپاں" نہیں ہوتا۔۔۔ ۔۔ ویسے اگر صرف حجاز کردیا جائے تو کیا خیال ہے؟؟ اور جہاں تک فارسی کا خیال ہے ہم نے آپ کو پیش کش دے رکھی ہے جناب۔۔۔ ۔ "مرد و قولش"۔ "marde o qolesh"۔

یہ تو نہ سمجھانے والی باتیں ہیں
 

احمد بلال

محفلین
وعلیکم السلام بلال بھائی
اینڈ ویلکم ٹو محفل

بلال بھائی آپ کا ای میل ایڈریس میں نے ایڈٹ کر دیا ہے آپ کے میسج سے۔
ای میل ایڈریس دینے کے لیے ذاتی پیغام کا استعمال کریں۔ :) شکریہ
شکریہ ۔
اب کی خطا معاف کردیں آئندہ احتیاط کروں گا
 
Top