دیوانی فیشن

خاور بلال

محفلین
میرا ڈیزائن کردہ کرتا جس میں خط دیوانی استعمال کیا گیا ہے۔ ۔

تنقید نگاروں کیلئے حاضر ہے

تنقید کا منتظر
diwanifashionho5.gif
 

ابوشامل

محفلین
کیا بات ہے!

بلال صاحب! بہت ہی اچھے، آپ نے تو اپنے کرتے کو بھی خطاطی میں ڈھال دیا، ویسے آپ کو یہ سل کر کب ملے گا؟ مجھے ضرور دکھائیے گا۔ :wink:
 
Top