کتب خانے دیوان حافظ اردو ترجمہ کے ساتھ

سید عاطف علی

لائبریرین
یاد پڑتا ہے کہ ان سجاد حسین صاحب نے کئی قابل قدر فارسی کتب کا اردو ترجمہ کر کے اہل اردو کے لیے بے مثال اور گراں قدر کام کیا ہے۔
 
تلمیذ

لائبریرین
سپاس شکر گذاری، شاہ ساحب۔ کتاب ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔
حافظ (رح) کا ایک اردو ترجمہ پہلے میرے پاس پڑا ہے، اس کے ساتھ موازنہ کروں گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یاد پڑتا ہے کہ ان سجاد حسین صاحب نے کئی قابل قدر فارسی کتب کا اردو ترجمہ کر کے اہل اردو کے لیے بے مثال اور گراں قدر کام کیا ہے۔
ان کتب کی خصوصیت ایک یہ ہے کہ ان کو جتنی مرتبہ بھی پڑھا جائے ایک تازہ ہی لطف دیتی ہیں ۔
 
Top