trustworthy
محفلین
اسلام و علیکم
کیا مجھے کو بتا سکتا ہے کے میں محی الدین نواب کا دیوتا ناول کہاں سے لے سکتا ھوں؟
کیا مجھے کو بتا سکتا ہے کے میں محی الدین نواب کا دیوتا ناول کہاں سے لے سکتا ھوں؟
اسلام و علیکم
کیا مجھے کو بتا سکتا ہے کے میں محی الدین نواب کا دیوتا ناول کہاں سے لے سکتا ھوں؟
گوگل میں "دیوتا" (انگریزی میں) سرچ کریں، ای سنپس پر اس کے تقریبا سارے حصے پڑے ہوئے ہیں
شکریہ بھائی
مگر بھائی یہ لنک کام نئیں کر رہا
اگر آپکے پاس ہارڈ کاپی ہو تو مجھے سینڈ کر دیجیےمیں نے بھی پڑھنے کی کوشش کی تھی لیکن غیر ضروری طولانی نے جلد ہی مات دیدی!
100٪ کام کرتا ہے بھای، تمام حصے ڈاون لوڈ کر سکتے ھومگر بھائی یہ لنک کام نئیں کر رہا
ایک حکایت....ایک شخص نے ایک طوطے کو قرآن حفظ کرایا اور بادشاہ کے دربار اپنا یہ کمال پیش کیا ...بادشاہ نے دیکھا اور کہا اسے بہت سا انعام دیا جائے اور اس کا سر قلم کردیا جائے ...وزیر نے جان کی امان پا کر وجہ پوچھی تو بادشاہ نے کہا ...اس نے اپنی زندگی کا اتنا بڑا حصہ اس جانور کو سکھانے میں ضایع کردیا ..کسی مسلمان کے بچے پر محنت کرتا ... مورال آپ خود اخذ کرلیں
ڈیر یہ اے حمید کی لکھی کہانی ہے ماریا اور ناگ وغیرہ والی"موت کا تعاقب" بچپن میں پڑھا کرتا تھا جس کے تقریبا 100 کتابیں ہیں اس دور میں اس کا نام تبدیل کردیا گیا ہے
اب غالبا "ناگ، امر اور ماریا" ہے اس میں بھی دیوتا وغیرہ کی کہانی ہے اور یہ کہانیاں " ہیری پوٹر" سے کہیں درجے بہتر ہے۔