حیدرآبادی
محفلین
ہندی زبان
ہندوستان / بھارت / انڈیا کی قومی زبان ہے۔ حکومتی سطح پر جو زبان بولی جاتی ہے وہ زیادہ تر سنسکرت آمیز ہے لہذا ہندوستانی معاشرے میں مقبول نہیں ہے۔
عوامی سطح پر جو زبان مقبول عام ہے عموماً اسے ہی ہندی یا ہندوستانی زبان کا لقب دیا گیا ہے۔ اور یہی زبان درحقیقت عام بول چال کی اردو زبان ہے۔ صرف رسم الخط کا فرق ہے۔
ہندی رسم الخط ، جسے "دیوناگری" رسم الخط بھی کہا جاتا ہے ، انگریزی رسم الخط کی طرح دائیں سے بائیں لکھا جاتا ہے۔
دیوناگری رسم الخط ، سیکھنے میں اتنا مشکل کام نہیں ہے۔
دیوناگری میں vowels کی تعداد : 11
دیوناگری میں consonants کی تعداد : 33
ذیل میں ایک بہترین ویب سائیٹ کا لنک دیا جا رہا ہے ، جہاں پر فلیش ٹیٹوریل کے ذریعے آسان طریقے سے دیوناگری رسم الخط سکھائی جا رہی ہے۔
ہندی زبان سیکھنے کے شائقین اس سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی مسئلہ ہو تو یہاں ضرور پوچھیں کہ ہم اس رسم الخط کے بھی ماہر ہیں۔
***
اگر آپ دیوناگری لکھنا سیکھنا چاہتے ہوں تو یہ لیجئے : ایک اور بہترین سائیٹ
اس سائیٹ کی خوبی یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
اس کے ٹکسٹ ایریا (textarea) بکس میں آپ رومن الفاظ میں لکھئے تو آپ کے سامنے خود بہ خود دیوناگری رسم الخط میں لکھا آ جائے گا اور جس کو آپ کسی بھی جگہ copy/paste کر سکیں گے !
1۔ مثال کے طور پر ہم نے لکھا تھا : salam
دیوناگری میں اس طرح لکھا آیا : सलाम
2۔ ہم نے لکھا تھا : haiderabadi
دیوناگری میں اس طرح لکھا آیا : हैदराबादी
3۔ ہم نے لکھا تھا : hyderabadi
دیوناگری میں اس طرح لکھا آیا : हयदेराबादी
نوٹ :
مثال نمبر :2 اور مثال نمبر:3 میں سے درست دیوناگری لفظ ، مثال نمبر:2 میں ہے !!