الف عین
لائبریرین
کس کی بورڈ سے لکھا ہے یہ مغل؟
کی بورڈس عسام طور پر اس طرح بنایا جاتا ہے کہ آپ کو کم از کم یہ احساس ہونا چاہیے کہ ہم کو کن حروف کو استعمال کرنا ہے متعلقہ زبان میں۔ اردو میں بھی ’سلام‘ لکھنا چاہیں تو رومن وہی ہوگی salam جس سے ’سَلِم‘ بھی برامد ہو سکتا ہے۔ اس لئے آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ سلام لکھنے میں س، ل، الف اور م کی ضرورت ہے، اور ان حروف سے متعلق کنجیاں دبانی ہوں گی۔ مکمل رومن یا اردو میں اسی طرح لکھنے سے درست شکل نہیں آئے گی ہندی کی۔ یہ دیکھنا ہو گا کہ ہندی میں کوئی لفظ کس طرح لکھا جاتا ہے، اس کے بعد متعلقہ حرف والی کنجی دبانی ہو گی۔ اردو میں ’واؤ‘ کیآواز ہی کہیں پیش کی ہوگی، کہیں الٹے پیش کی، اور کہیں W کی۔ اردو کی طرح آپ ’دیکھو‘ لکھنا چاہیں گے تو یہاں واؤ نہیں، ’او‘ کی ماترا دینی ہوگی۔