عبد الرحمٰن
محفلین
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
اس رینگتی حیا ت کا کب تک اٹھا ئیں بار
بیمار الجھنے لگے ہیں طبیب سے
اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ
جیسے کو ئی نبھا رہا ہو رقیب سے
بہت خوبگلوکار: کشور کمار، فلم اک محل ہو سپنوں کا، موسیقار: روی، نغمہ نگار: ساحر لدھیانوی