بے شک حقیقت پر مبنی تحریر
ہر گھر میں مہنگائی کا رونا بھی رویا جاتا ہے اور انواع و اقسام کی نعمتوں سے دستر خوان کو سجانا بھی فرض سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی رمضان کا تصور ہے؟؟ پتہ نہیں ہم کب روزے کی اصل روح کو سمجھنے کی کوشش کریں گے؟؟؟
سیلانی نے بہت اچھا نقشہ کھینچا ہے ہمارے طرزَ زندگی کا
یوسف-2 بھائی ۔۔۔۔۔ کالم شامل کرنے کا شکریہ