دیکھو کوئی وعدہ نہ کرو، بھول جاؤ گے

بہت خوب ماشاءاللہ۔


یہ بحرِ مخلوط ہے:
مفعول مفاعیل فعولن مفاعیلن
مفاعیل مفاعیل فعولن مفاعیلن
فعولن مفاعیلن فعولن فعولن
فعولن مفاعیل فعولن مفاعیلن
اسے سب سے سن 2013 میں جناب امجد میانداد صاحب نے استعمال کیا ہے ، یعنی وہ اس کے موجدِ اول کی حیثیت رکھتے ہیں۔ واللہ اعلم۔



راوی مسخرہ تھا۔ اس لئے روایت ضعیف ہے۔ :p

ایسا نہ کہیں مزمل بھائی ہر جگہ آپ نے انہیں استاد پکارا ہے اوپر کے مراسلے میں اور جنہیں ایک بار استادہونے کا رتبہ حاصل ہو جائے تو ان کی تا عمر تکریم لازم ہے۔


ارے معاف کیجیے گا ابھی پچھلا مراسلہ دیکھا وہ استاد آسی صاحب تھے،
چلیں جی آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں مزمل بھائی
 
بہت خوب ماشاءاللہ۔


یہ بحرِ مخلوط ہے:
مفعول مفاعیل فعولن مفاعیلن
مفاعیل مفاعیل فعولن مفاعیلن
فعولن مفاعیلن فعولن فعولن
فعولن مفاعیل فعولن مفاعیلن
اسے سب سے سن 2013 میں جناب امجد میانداد صاحب نے استعمال کیا ہے ، یعنی وہ اس کے موجدِ اول کی حیثیت رکھتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
اس تاریخی موقع کے پہلے راوی ٹھہرے آپ بھائی جان۔ مجھ سے تو یہ اعزاز سہا ہی نہیں جا رہا۔ بس کوئی یہ بحر سمجھا دے خدا کے لیے آسان سمجھ آنے والے انداز میں۔
 
اور جب امام کے مقتدی مسخرے کہلائیں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا
اور جب امام مقتدیوں کو مسخرہ کہے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صرف ایک مقتدی مسخرہ کہلایا ہے!!!!!!!
یا
امام نے صرف ایک مقتدی کو مسخرہ کہا ہے!!!!!!!

امام تو وہ سب کا ہے نا، ایک آدھ مقتدی تو اکثر اماموں کا مسخرہ ہوتا ہی ہے۔:p
 
ایک سے زیادہ ہو جائیں تو اور بھی بہتر ہے ;)

اس پر ایک وڈیو پیش کرنا چاہوں گا سب کی خدمت میں:



Young Ha Kim: Be an artist right now!
پورے کے پورے آرٹ سے ہی لگاؤ ہے جی، فوٹو گرافی، مصوری، ڈئزاننگ، ڈویلیپمنٹ، پوٹری، شاعری، مارشل آرٹس، گلوکاری، اداکاری، وغیرہ وغیرہ
 
Top