دیکھے ہوئے رستے ہیں ، میں کھو ہی نہیں سکتا-راحیلؔ فاروق

سید عمران

محفلین
بہت خالی خالی لگنے لگی ہے آج کل محفل ۔مراسلے اور لڑیاں بھی کافی کم ہورہی ہیں۔ناجانے محفل کی رونقوں کو کس کی نظربد لگی ہے۔اللہ کریم محفل کی رونقوں اور محفلین کی محبت کو سدا آباد رکھے۔آمین
واقعی۔۔۔
اب محفل میں رہ ہی کون گیا۔۔۔
ایک آپ، ایک ہم۔۔۔
اور آپ بھی کیا۔۔۔
بس ہم ہی ہم!!!
:hatoff::hatoff::hatoff:
 
Top