آصف شفیع
محفلین
شکریہ آصف صاحب - قبلہ اب تو کوئی شک بچا ہی نہیں آپ کا مزید کلام بھی دیکھا سب ہی اچھا ہے - لیکن یہ غزل مجھے اب بھی سب سے زیادہ پسند ہے اور اس میں اساتذہ کی جھلک نظر آتی ہے - اور قبلہ وہ دوسری غزل جسکا آپ نے تذکرہ فرمایا ہے وہ بھی عنایت کیجیے گا - بہت شکریہ!
دوسری غزل پوسٹ کر دی تھی۔اس پر آپ کے کمنٹس کا شکریہ۔